اَلْحق مباحثہ دہلی — Page 533
قرآن کی خارق عادت خاصیتیں جن سے وہ معجزہ کہلاتا ہے ۴۲۹ نبی کے <mark>کامل</mark> پیروؤں کو بھی نش<mark>ان</mark>ات عطا ہوتے ہیں ۴۷۶ مسیح علیہ السلام کے معجزات احیاء موتیٰ وغیرہ کی حقیقت ۴۵۰ حضرت عیسیٰ کے معجزات کی حقیقت ۴۶۳ حضرت مسیحؑ نے معجزات دکھ<mark>ان</mark>ے سے <mark>ان</mark>کار کر دیا ۴۶۳ معراج النبی ؐ معراج میں نمازوں کی فرضیت کا واقعہ ۸۵ واقعات و حالات معراج کے بارہ میں احادیث میں اختلاف ۸۴‘۱۰۳ معراج کی جو روایت شریک نے کی ہے اس پر علماء نے اعتراضات کئے ۱۰۳ مکتوبات حافظ عظیم بخش پٹیالوی کا خط حضورؑ کے نام ۴۰۴ نش<mark>ان</mark> آسم<mark>ان</mark>ی کی طبع کی امداد پر مخلصین سلسلہ سید تفضل حسین صاحب ‘نواب محمد علی خاں صاحب حکیم فضل دین صاحب بھیروی اور حضرت مول<mark>ان</mark>ا حکیم نورالدین صاحب کے خطوط ۴۰۹ <mark>من</mark>شی بوبہ شاہ صاحب و <mark>من</mark>شی محمد اسحق صاحب اور مولوی سید محمد احسن صاحب کے درمی<mark>ان</mark> مراسلت نمبر۲ بابت مباحثہ دہلی ۴۸۳ مو<mark>من</mark> <mark>کامل</mark> مو<mark>من</mark> کی شناخت کی چار علامات ۳۲۳ مخالفت میں مو<mark>من</mark> پر اللہ کا زیادہ لطف و کرم کا سلوک ہوتا ہے ۳۹۸ <mark>کامل</mark> مو<mark>من</mark> کی آزمائش کے لئے سہل طریق فیصلہ ۳۲۹ <mark>کامل</mark> مو<mark>من</mark> کی شناخت کے لئے علامات اربعہ کی آزمائش کے لئے لاہور میں ایک <mark>ان</mark>ج<mark>من</mark> کے قیام کی تجویز ۳۲۵ مہدی معہود ؍ مسیح موعود آنحضورؐ نے آنے والے مہدی کے کئی نام بتائے مثلاً سلط<mark>ان</mark> مشرق ، حارث وغیرہ ۳۷۰ چودھویں صدی کے مہدی کا نام سلط<mark>ان</mark> المشرق بھی ہے ۳۷۹ آنحضورؐ نے چودھویں صدی کے لئے عظیم الش<mark>ان</mark> مہدی کے ظہور کی پیشگوئی فرمائی ۳۷۸ مسیح موعود سلط<mark>ان</mark> القلم اور اس کا قلم ذوالفقار کا کام کرے گا ۳۷۵ مولوی خود کہتے ہیں کہ جب مہدی موعود آئیگا تو مولوی لوگ اس کی بھی تکفیر کریں گے ۴۰۳ مسیح موعود کے وقت ترک سلطنت سست ہو جائیگی ۳۶۰ نبی ؍نبوت ؍رسالت سچے نبی کی شناخت کا معیار پیشگوئیاں اور استجابت دعا ہے ۳۹۴ اللہ تعالیٰ نے امور غیبیہ کو اپنے مرسلین کی ایک علامت خاصہ قرار دی ہے ۳۹۴ اللہ کے بل<mark>ان</mark>ے پر بولتے ہیں اور اپنی لاعلمی کا اقرار کرتے ہیں ۴۵۴ <mark>کسی</mark> نبی نے با اقتدار یا عالم الغیب <mark>ہونے</mark> کا دعویٰ نہیں کیا ۴۵۵ ظلی نبوت کا دروازہ کھلا ہے مستقل نبوت کا دروازہ آنحضورؐ کے بعد بند ہے ۳۹۰ <mark>ان</mark>بیاء کے <mark>کامل</mark> پیرو <mark>ان</mark> کے مظہر ہو جاتے ہیں ۴۷۶ نحو ؍علم نحو دیکھئے صرف و نحو نزول آسم<mark>ان</mark> سے نازل <mark>ہونے</mark> سے مراد ۱۶۵ نزول عیسیٰ ابن مریم (دیکھئے حیات مسیح و وفات مسیح و عیسیٰ علیہ السلام ) نسخ کا مسئلہ(دیکھئے قرآن کریم(