اَلْحق مباحثہ دہلی — Page 153
روحانی خزائن جلد ۴ ۱۵۳ الحق مباحثہ دہلی كَثِيرً ا ل اور بھی اس میں ہے ۔ وَإِذْ اَخَذَ اللهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ (۲۳) وَلَا تَكْتُمُونَهُ الآية ، اور بھی اسی میں ہے۔ فَالَّذِينَ هَاجَرُوا وَأَخْرِجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ وَأَوْذُوا فِي سَبِيلِي وَقَتَلُوا وَقُتِلُوا لَا كَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَيَاتِهِمْ وَلَأُدْخِلَنَّهُمْ جَنَّتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهرُ سورہ نساء میں ہے وَ لَاضِلَّنَّهُمْ وَلَا مَنِيَنَّهُمْ وَلَا مُرَنَّهُمْ فَلَيُبَتِّكُنَّ أَذَانَ الْأَنْعَامِ وَلَا مُرَنَّهُمْ فَلَيُغَيْرُنَّ خَلْقَ الله کے سورہ مائدہ کے رکوع گیارہویں میں ہے۔ لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا وَلَتَجِدَنَّ أَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ قَالُوا إِنَّا نَصُری اس سورہ کے تیرہویں رکوع میں ہے یا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَيَبْلُوَنَّكُمُ اللَّهُ شَيْءٍ مِنَ الصَّيْدِ سورہ انعام کے دوسرے رکوع میں ہے ليَجْمَعَنَّكُمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ لا رَيْبَ فِيهِ سوره اعراف کے پہلے رکوع میں ہے فَلَنَسْتَلَنَّ الَّذِينَ أُرْسِلَ إِلَيْهِمْ وَلَنَسْتَلَنَّ الْمُرْسَلِينَ فَلَنَقُصَّنَ عَلَيْهِمْ ، اسی سورہ کے چودہویں رکوع میں ہے لَا قَطِعَنَّ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ مِنْ خِلَافٍ ثُمَّ لَا صَلِّبَنَّكُمْ 2 اسی سورہ کے اکیسویں رکوع میں ہے وَ إِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكَ لَيَبْعَثَنَّ عَلَيْهِمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ مَنْ يَسُومُهُمْ سُوءَ الْعَذَابِ سورہ ابراہیم کے دوسرے رکوع میں ہے وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَى مَا أَذَيْتُمُونَا " سورہ ابراہیم کے تیسرے رکوع میں ہے وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِرُسُلِهِمْ لَنُخْرِ جَنَّكُمْ مِّنْ أَرْضِنَا أَوْ لَتَعُودُنَّ فِي مِلَّتِنَا فَأَوْلَى إِلَيْهِمْ رَبُّهُمْ لَنُهْلِكَنَّ الظَّلِمِينَ۔ وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ الْأَرْضَ مِنْ بَعْدِهِمْ " سورہ نحل کے تیرہویں رکوع میں ہے ۔ وَلَيُبَيِّنَنَّ لَكُمْ يَوْمَ الْقِيَمَةِ مَا كُنْتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُوْنَ " اس میں ہے وَلَتُسْأَلُنَّ عَمَّا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ " اس میں ہے مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِنْ ذَكَرِ أَوْ أُنثَى وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيُوةً طَيِّبَةً وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ ها بنی اسرائیل کے پہلے رکوع میں ہے۔ وَقَضَيْنَا إِلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ فِي الْكِتٰبِ لَتُفْسِدُنَّ فِي الْأَرْضِ مَرَّتَيْنِ وَلَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِيرًا " سورہ حج کے چھٹے رکوع میں ہے وَلَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِیز کے سورہ نور کے ساتویں رکوع میں ہے۔ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ امَنُوْا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمَنَّا " سورہ نمل کے دوسرے رکوع میں ہے ۔ لَا عَذْ بَنَّهُ عَذَابًا شَدِيدًا أَوْ لَا أَذْبَحَنَّهُ أَوْ لَيَأْتِيَنِي بِسُلْطَنٍ مُّبِينٍ سورہ عنکبوت کے ساتویں رکوع میں ہے وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِيْنَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سبلنا سورہ محمد کے ۴ رکوع میں ہے وَلَتَعْرِ فَنَّهُمْ فِي لَحْنِ الْقَوْلِ اے تغابن کے پہلے رکوع میں ہے قُلْ بَلَى وَرَبِّي لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَ بِمَا عَمِلْتُمْ " انشقت میں ہے لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طبق اگر جناب مرزا صاحب ایک آیت یا ایک حدیث یا کوئی کلام عرب عربا کا ایسا پیش کریں کہ اس میں نون تاکید حال یا ماضی کیلئے یقینی طور پر آیا ہو یا کوئی عبارت کسی معتبر کتاب نحو کی جس میں رج آل عمران : ۱۸۷ ۲ ال عمران : ۳۱۸۸ ال عمران : ۱۹۶ النساء : ۱۲۰ ۵ المائدة: ۸۳ المائدة: ۹۵ - الانعام: ۱۳ الاعراف: ۹۸۷ الاعراف: ۱۲۵ ۱۰ الاعراف: ۱۶۸ ۱ ابراهيم : ۱۳ ۱۲ ابراهيم : ۱۴، ۱۳۱۵ النحل : ۱۴۹۳ النحل : ۹۴ ۱۵ النحل: ۹۸ بنی اسرائیل: ۵ ا الحج : ( النور : ۱۹۵۶ النمل: ۲۰۲۲ العنكبوت ۲۱۷۰ محمد : ۳۱ ۲۲ التغابن : ۲۳۸ الانشقاق : ۲۰