آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 729
التبلیغ کے لکھے جانے پر خدا کا ش<mark>کر</mark> ادا <mark>کر</mark>نا او ر اس کے حضور مناجات ۵۸۹ (حضورؑ کے اپنے ہاتھ سے) اسلام کے احیاء کی دعا ۶ آپ کی دعاؤں کو قبول <mark>کر</mark>تے ہوئے خدا کا آپ کو ایک صدیق عطا <mark>کر</mark>نا ۵۸۱ ناشناس قوم کے لئے خدا کے حضور ان کی ہدایت کے لئے عاجزانہ دعا ۳۲۴ قیصرہ کے لئے دعا ۵۱۷، ۵۲۶،۵۳۴ پیشگوئیاں اور نشانات آپ کی پیشگوئیوں کی کیفیت ۳۵۵ اپنی جماعت کی فتح کی خوشخبری ۳۴۹ میں متواتر دیکھتا ہوں کہ کوئی امر ہونے والا ہے ۳۵۵ احمد بیگ کے مرنے کی کئی سال قبل کی مجملاً پیشگوئی ۲۸۸ اس کی بیٹی کے متعلق پیشگوئی اور اس کی تفصیلات ۲۷۹ ۲۸۰، ۲۸۵،۳۲۰،۵۶۶ بٹالوی کے خوار ہونے کی پیشگوئی ۲۹۴ پیشگوئی مصلح موعود ۵۷۷،۶۴۷ ایک دیسی امیر نووارد پنجابی الاصل کی نسبت متوحش خبریں ۶۴۶ لیکھرام پشاوری کی نسبت پیشگوئی ۶۴۹ شیخ مہر علی رئیس کی رہائی کی بشارت ۶۵۴ آپ کے چچا اور ان کے خاندان کا نشان نمائی کا مطالبہ جس پر نشان کا نازل ہونا ۵۶۶ اسلام کے <mark>روح</mark>انی اقبال اور <mark>روح</mark>انی فتح کی پیشگوئی ۲۵۴ح مخالفین کی نا<mark>کام</mark>ی اور جماعت کے قائم رہنے کی پیشگوئی ۵۴ ہر مخالفِ دین سے مقابلہ کے وقت غلبہ کی پیشگوئی ۳۴۸،۳۸۲ اب تک تین ہزار کے قریب یا زیادہ خدا نشانات دکھلا چکا ہے ۳۵۰ ۱۸۹۲ء کے سال دو نشانوں کا ظاہر ہونا ۶۳۰ منظوم کلام اردو کلام ہر طرف ف<mark>کر</mark> کو دوڑا کے تھکایا ہم نے کوئی دیں دینِ محمدؐ سا نہ پایا ہم نے ۲۲۴ اردو اشعار جب مر گئے تو آئے ہمارے مزار پر پتھر پڑیں صنم تیرے ایسے پیار پر ۳۴ پیشگوئی کا جب انجام ہویدا ہو گا ق<mark>در</mark>ت حق کا عجب ایک تماشا ہو گا ۲۸۱ دل میں جس شخص کے کچھ نورِ صفا ہوتا ہے حق کی وہ بات پہ سو جاں سے فدا ہوتا ہے ۶۴۴ اردو مصرعہ سر تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے ۶۴۰ عربی قصائد یا عین فیض اللّٰہ والعرفان یسعٰی الیک الخلق کالظمأٰن ۵۹۰ بمطلع علٰی اسرار بالی بعالم عیبتی فی کل حالی ۵۹۴ فارسی کلام بکوشید اے جواناں تا بہ دیں قوت شود پیدا بہار و رونق ان<mark>در</mark> روضۂ ملت شود پیدا ٹائیٹل صفحہ ۲ محبتِ تُو ہزار بیماری است بروئے تُو کہ رہائی <mark>در</mark>یں گرفتاری است ۱ چو زمن آید ثنائے سرورِ عالی تبار عاجز از مدحش زمین و آسمان و ہر دو دار ۲۳ بدہ از چشم خود آ بے <mark>در</mark>ختانِ محبت را مگر روزے دہندت میوہائے پُر حلاوت را ۵۵