آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 618
روحانی خزائن جلد ۵ ٦١٦ آئینہ کمالات اسلام قوم میں سے دور کرنے اور اس گورنمنٹ برطانیہ کا سچا شکر گزار اور قدردان بننے کی کوششیں اور تدبیریں کی جائیں ۔ ان اغراض کے پورا کرنے اور دیگر انتظامات کی غرض سے ایک کمیٹی بھی تجویز کی گئی جس کے صدر پریذیڈنٹ حضرت مولوی نور الدین صاحب بھیروی اور سیکرٹری مرزا خدا بخش صاحب اتالیق جناب خان صاحب محمد علی خان صاحب رئیس مالیر کوٹلہ اور شیخ رحمت اللہ صاحب میونسپل کمشنر گجرات - منشی غلام قادر صاحب فصیح وائس پریذیڈنٹ و میونسپل کمشنر سیالکوٹ اور مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوٹی قرار دیئے گئے ۔ ذیل میں ان احباب کے نام لکھے جاتے ہیں جو اس جلسہ میں شریک ہوئے :۔ (۱) مولوی حکیم نورالدین صاحب بھیرہ ضلع (۱۰) میاں فضل کریم صاحب سیالکوٹ شاہ پور (۲) حکیم فضل الدین صاحب (۳) میاں حافظ محمد صاحب برادر زادگان مولوی نور الدین صاحب (11) ماسٹر اللہ دتا صاحب ٹیچر را // (۱۲) میاں شادی خاں صاحب ملازم راجہ امر سنگھ صاحب بہادر سیالکوٹ (۴) میاں عبدالرحمن صاحب // (۱۳) سید نواب شاہ صاحب مدرس (۵) میاں نجم الدین صاحب امریکن مشن سکول ۔ سیالکوٹ (۶) سید قاضی امیر حسین صاحب پروفیسر (۱۴) سید امیر علی شاہ صاحب مدرس ساکن عربی مدرسه امرتسر // سیداں والی ضلع سیالکوٹ (۷) میاں حسن محمد صاحب زمیندار // (۱۵) منشی الہ دین صاحب سیالکوٹ (۸) مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوٹ (۱۶) چوہدری محمد سلطان صاحب میونسپل (۹) میاں مولا بخش صاحب بوٹ فروش // کمشنر سیالکوٹ