آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 273 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 273

۲۷۳ روحانی خزائن جلد ۵ ۲۷۳ آئینہ کمالات اسلام برہمو صاحبان و سکھ صاحبان و دہری صاحبان و نیچری صاحبان و غیره صاحبان الحمد لله الذي ارسل رسوله بالهدی و دین الحق ليظهره علی الدين كله و لو كره المشركون والصلوة والسلام على خير رسله و افضل انبیائه و سلالة اصفيائه محمد ن المصطفى الذي يصلى عليه الله و ملائكته والمؤمنون المقربون۔ اما بعد چونکہ اس زمانہ میں مذاہب مند رجہ عنوان تعلیم قرآن کے سخت مخالف ہیں اور اکثر ان کے ہمارے میں گرفتار ہے مگر مومن ۔ اے ایمان کیا ہی تیرے ثمرات شیریں ہیں کیا ہی تیرے پھول خوشبو دار ہیں سبحان اللہ کیا عجیب تجھ میں برکتیں ہیں ۔ کیا ہی خوش نور تجھ میں چمک رہے ہیں کوئی ثریا تک نہیں پہنچ سکتا مگر وہی جس میں تیری کششیں ہیں خدا تعالیٰ کو یہی پسند آیا کہ اب تو آ وے اور فلسفہ جاوے و لا راد لفضله_منه