آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 193 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 193

روحانی خزائن جلد ۵ ۱۹۳ آئینہ کمالات اسلام خوشخبری ہے گویا یہ آیت کہ قل یا عبادی دوسرے لفظوں میں اس طرح پر ہے کہ قل یا ۱۹۳ متبعی یعنی اے میری پیروی کرنے والو جو بکثرت گناہوں میں مبتلا ہور ہے ہو رحمت الہی سے نومید مت ہو کہ اللہ جل شانه به برکت میری پیروی کے تمام گناہ بخش دے گا ۔ اور اگر عباد سے صرف اللہ تعالیٰ کے بندے ہی مراد لئے جائیں تو معنے خراب ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ هرگز درست نہیں کہ خدا تعالیٰ بغیر تحقق شرط ایمان اور بغیر تحقق شرط پیروی تمام مشرکوں اور کافروں کو یونہی بخش دیوے ایسے معنے تو نصوص بینہ قرآن سے صریح مخالف ہیں ۔ اس جگہ یہ بھی یاد رہے کہ ما حصل اس آیت کا یہ ہے کہ جو لوگ دل و جان سے تیرے یا رسول اللہ غلام بن جائیں گے ان کو وہ نور ایمان اور محبت اور عشق بخشا جائے گا۔ بقیه حاشیه بقیه حاشیه در حاشیه بعض حصے علوم طبعی اور طبابت اور ہیئت صاف کئے گئے ہیں تو پھر ایسے علوم بد یہ ضرور یہ کو نجات انسانی سے تعلق ہی کیا تھا جب کہ نجات کی یہ حقیقت ہے کہ وہ اللہ جل شانہ کا محبت اور پیار سے بھرا ہوا وا ایک ایک فضل ہے جو راست راست ؟ بازوں اور صادقوں اور سچے ایمانداروں اور کامل کھل گئی اور فیضان سماوی زمین پر جاری ہو گئے اب پھر ہم اپنے پہلے کلام کی طرف عود کر کے کہتے ہیں کہ نطفتین ہیں کہ مشین مرد اور عورت کے جو آپس میں مل جاتے ہیں وہ اول مرتبہ تکوین کا ہے ۔ اور پھر ان میں ایک جوش آ کر وہ مجموعه هفتمین جو روه قوت عاقدہ اور منعقد ہ اپنے اندر رکھتا ہے سرخی کی طرف مائل ہو جاتا ہے گویا وہ منی جو پہلے خون سے بنی تھی پھر اپنے اصلی رنگ کی طرف جو خونی ہے عود کر آتی ہے یہ دوسرا درجہ ہے پھر وہ خون جما ہوا جس کا نام علقہ ہے ایک گوشت کا مضغہ ہو جاتا ہے جو انسانی شکل کا کچھ خاکہ نہایت دقیق طور پر اپنے اندر رکھتا ہے یہ تیسرا درجہ ہے اور اس درجہ پر اگر بچہ ساقط ہو جائے تو اس کے دیکھنے سے غور کی