ایک غلطی کا اِزالہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 298 of 822

ایک غلطی کا اِزالہ — Page 298

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۹۴ الهدى حدب ينسلون۔ وكان ذالك أمرًا مفعولا وأنتم تقرء ونه في القرآن ریاست کو دباتے چلے جاتے ہیں۔ اور یہ سب کچھ ہونے والا تھا اور تم قرآن میں ولكن لا تُفكرون۔ وقفّى على آثارهم بقسوس فهم يُضلون یہ باتیں پڑھتے ہو اور سوچتے نہیں۔ اور ان کے پیچھے پیچھے پادریوں کو بھیجا جو الناس ويخدعون۔ ويرغبونهم في دينهم الباطل بمال ونساء لوگوں کو دھو کے دیتے اور گمراہ کرتے اور اپنے جھوٹے دین کی ترغیب دیتے ہیں۔ مال وبكل ما يُزيّنون۔ فيبيع السفهاء دين الله برغفان ونسوان اور عورتوں کا لالچ دے کر۔ سو نادان لوگ خدا کے دین کو روٹیوں اور وأماني أخرى كما أنتم تنظرون والاثم كله على الملوك عورتوں اور دوسری خواہشوں کی عوض بیچ ڈالتے ہیں اور یہ سارا گناہ بادشاہوں کی بما لم يصلحـوا أمــر رعـايـاهـم ومـا رأوا مفاسدهم بوبلة و گردن پر ہے۔ جنہوں نے رعایا کے حال کی اصلاح نہ کی اور ان کی برائیوں کو گناہ اور برا كانوا لا يبالون۔ فـقــلبـت أمـور دنـيـاهـم بـما قلبوا تقوى القلوب۔ و نہ سمجھا اور کچھ بھی پرواہ نہ کی ۔ سو جبکہ انہوں نے دلوں کا تقویٰ بدل دیا خدا نے ان کے امور دنیا کو كانوا على المعاصي يجترء ون۔ وإن الله لا يغير ما بقوم حتى بدل دیا۔ اور اس لئے بھی کہ وہ گناہوں پر دلیر تھے۔ اور خدا تعالیٰ کسی قوم کی حالت کو نہیں يُغيروا ما بأنفسهم ولا هم يُرحمون۔ بل الله يلعن بيوتا يفسق بدلتا جب تک وہ اپنی اندرونی حالت کو آپ نہ بدل لیں اور نہ ہی ان پر رحم کیا جاتا ہے۔ بلکہ الناس فيها وبلادا فيهـا يـجتـرمون۔ وتنزل الملائكة على دار | خدا ان گھروں پر لعنت کرتا ہے اور ان شہروں پر جن میں لوگ بدکاری اور جرم کریں ۔ اور بدکاری الفسق والظلم ويقولون ما عمرك الله يا دار و خربک یا جدار۔ کے گھروں پر فرشتے اتر کر کہتے ہیں اے گھر خدا تجھے ویران کرے اور اے دیوار خدا تجھے ڈھا دے۔