ایک غلطی کا اِزالہ — Page 294
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۹۰ الهدى الحالات۔ على أن أيامهم ايام معدودة وسيزول أمرهم وإمرتهم في ان کے دن اب تھوڑے رہ گئے ہیں اور بہت جلد ان کا تانا بانا أسرع الأوقات۔ وإذا هلك سلطان الروم مثلا فلا سلطان بعده عند ادھڑنے والا ہے۔ اور جب مثلاً سلطان روم ہلاک ہو گیا تو هؤلاء الذين رموا أحجار الآراء والله يعلم ما كتمه وما يفعله ان رائے زنوں کے نزدیک اس کے بعد کوئی اور سلطان نہیں۔ اللہ تعالیٰ جانتا ہے رأى في الأرض ورأى في السماء ۔ فمن ذا الذي ينبه هؤلاء۔ اسے جو خفی رکھا ہے اور جو کچھ کرتا ہے۔ ایک رائے زمین میں ہے اور ایک رائے آسمان میں ۔ ومن يوقظ النائمين ويُخبرهم من هذا البلاء۔ ولا شك أن سواب کون اُن کو جگائے اور کون سونے والوں کو بیدار کرے اور اس بلا کی خبر دے۔ أكثـر هـذه الـمـلـوك أسرفوا على أنفسهم وجاوزوا الحد في اس میں شک نہیں کہ اکثر بادشاہ سخت بے اعتدالی کرتے ہیں اور عیش و عشرت میں حد سے التنعم واللهنيّة۔ وجعلوا نفوسهم رهينة الفسق والكسل والمعصية۔ نکل گئے ہیں اور فسق اور کسل اور معصیت میں مبتلا ہیں۔ لا يزالون يبغون غانية من النساء ۔ ويستقرون حيلة خوبصورت عورتوں کی تلاش میں رہتے اور ان کے وصال کے حیلے سوچتے لوصالها ولو بالفحشاء ۔ ويبذلون بدرة لو نزل البدر من السماء ۔۔ رہتے ہیں خواہ ناجائز حیلے کیوں نہ ہوں اور بدرہ خرچ کرتے ہیں اگر بدر تفانت قواهم من الفسق والفجور۔ وذهبـت نـضـرتـهـم و آسمان سے اتر آوے۔ بدکاری سے ان کی قوتیں فنا ہو گئیں ہیں اور حور و قصور کی فکر میں نضارهم في فكر النسوة والـقـصـور۔ وترى كثيرا منهم خلت زور و زر سب جاتا رہا ہے۔ بہتوں کی تھیلیاں خالی ہوگئیں اور