ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 453 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 453

روحانی خزائن جلد ۴ ۴۵۳ ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات و ہم اور اضطراب کے دور کرنے کے لئے فرمایا کہ ایسا ہی نشان چاہتے ہو جو تمہارے وجودوں پر وارد ہو جائے تو پھر عذاب کے نشان کی کیا حاجت ہے؟ کیا اس مدعا کے حاصل کرنے کے لئے رحمت کا نشان کافی نہیں؟ یعنی قرآن شریف جو تمہاری آنکھوں کو اپنی پُر نور اور تیز شعاعوں سے خیرہ کر رہا ہے اور اپنی ذاتی خوبیاں اور اپنے حقائق اور معارف اور اپنے فوق العادت خواص اس قدر دکھلا رہا ہے جس کے مقابلہ و معارضہ سے تم عاجز رہ گئے ہو اور تم پر اور تمہاری قوم پر ایک خارق عادت اثر ڈال رہا ہے اور دلوں پر وارد ہو کر عجیب در عجیب تبدیلیاں دکھلا رہا ہے۔ مدت ہائے دراز کے مردے اس سے زندہ ﴿۸﴾ حاشيه یہ تمام خارق عادت خاصیتیں قرآن شریف کی ، جن کی رو سے وہ معجزہ کہلاتا ہے ان ﴾ مفصلہ ذیل سورتوں میں یہ تفصیل ذیل لکھتے ہیں۔ سورۃ البقر ، سورة آل عمران، سورة النساء، سورة المائده، سورة الانعام سورة الاعراف سورة الانفال ) سورة التوبة سورة يونس سورة هود سورة الرعد، سورة ابراهيم سورة الحجر سورة الواقعه، سورة النمل، سورة الحج، سورة البينه سورة المجادلة چنانچه بطور نمونه چند آیات یہ ہیں فرماتا ہے عز وجل۔ يَهْدِي بِهِ اللهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهُ سُبُلَ السَّلْمِ وَيُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمَتِ إِلَى النُّورِ شِفَاء لِمَا فِي الصُّدُورِ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَسَالَتْ أَوْدِيَةٌ بِقَدَرِهَا أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَتُصْبِحُ الْأَرْضُ مُخْضَرَّةً تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُودُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ ۚ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهُمْ وَقُلُوبُهُمْ إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ ، أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ، أُولَئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيْمَانَ وَأَيَّدَهُمْ بِرُوجٍ مِنْهُ ^ قُلْ نَزَّلَهُ رُوحُ الْقُدُسِ مِنْ رَّبِّكَ بِالْحَقِّ لِيُثَبِّتَ الَّذِينَ آمَنُوا وَهُدًى وَبُشْرَى لِلْمُسْلِمِينَ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحٰفِظُونَ فِيهَا كُتُبُ قَيِّمَةٌ قُلْ لَبِنِ المائدة : ۱ ۲ یونس : ۵۸ ۳ النحل : ۶۶ ] الرعد: ۱۸ ۵ الحج : ۶۴ - الزمر : ۲۴ - الرعد : ۲۹ المجادلة: ٢٣ النحل : ١٠٣ ما الحجر : ١٠ الى البينة :