احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 557
یوسف علیہ السلام ۲۰۰،۲۶۶،۴۱۱ یوسف نجار قوم کے بزرگوں نے مریمؑ کا یوسف نام ایک نجار سے نکاح کر دیا ۳۵۶ یعقوب علیہ السلام ۲۱۷،۴۱۱ حضرت <mark>عیسیٰ</mark> ؑ کے بعد ان کا <mark>جانشین</mark> تھا وہ توحید کی تعلیم دیتارہا ۳۷۴ حضرت <mark>عیسیٰ</mark> کا بھائی جو مریم کا بیٹا تھا درحقیقت ایک راستباز آدمی تھا تمام باتوں میں توریت پر عمل کرنا تھا ۳۷۶ یونس علیہ السلام ۴۱،۴۴،۱۹۷،۲۴۵،۴۰۶،۴۰۷ <mark>عیسیٰ</mark> علیہ السلام کی آپ سے تمثیل سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ حضرت <mark>عیسیٰ</mark> صلیب پر نہیں مرے صرف یونس کی طرح بے ہوش ہو گئے تھے۔۳۵۸ یونس نبی کی پیشگوئی ٹل گئی اور ظہور میں نہ آئی۔یونس نبی کی قوم نے توبہ و استغفار کیا تو قطعی پیشگوئی ٹل گئی ۲۷۸،۴۰۴،۴۰۵ یہودا اسکریوطی ۴۱ اس نے تیس روپے پر اپنے آقاومرشد کو بیچ دیا ۴۷۰