احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 496
روحانی خزائن جلد ۲۰ ۴۹۲ احمدی اور غیر احمدی میں کیا فرق ہے؟ اسلام پھر دنیا پر قائم کروں ۔ یہ فرق ہے ہمارے درمیان اور ان لوگوں کے درمیان ۔ ان کی حالت وہ نہیں رہی جو اسلامی حالت تھی ۔ یہ مثل ایک خراب اور نکھے باغ کے ہو گئے ۔ ان کے دل نا پاک ہیں اور خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ ایک نئی قوم پیدا کرے جو صدق اور راستی کو اختیار کر کے سچے اسلام کا نمونہ ہو۔ فقط ۔ الحکم مورخہ کے ارفروری ۔۷ ارمئی وے ارجون ۱۹۰۶ء)