The Revealed Sermon — Page 48
48 KHUTBAH ILHAMIYYAH - خطبة الهاميه الزائوْنَ الْمُجَالِحُونَ، وَقَلَّ الْمُتَّقُونَ. و بر یکدیگر سختی کنندگان و پرهیزگاران کم شدند و وقت تجلی خدائے ما ظاهر گشت ایک دوسرے پر سختی کرنے والے ظاہر ہوئے اور پر ہیز گار کم ہو گئے اور ہمارے خدا کی تجلی کا وقت ظاہر ہو گیا وَتَجَلَّى وَقْتُ رَبِّنَا وَتَمَّ مَا قَالَ النَّبِيُّونَ ، فَبِأَيِّ حَدِيْثٍ بَعْدَهُ تُؤْمِنُونَ؟ و همه آنچه انبیاء گفته بودند بظهور رسید پس بعد ازیں بکدام حدیث ایمان خواهید آورد اور وہ سب جو کچھ نبیوں نے کہا تھت ظہور میں آیا پس اس کے سوا کس بات کو مانو گے۔ أَيُّهَا النَّاسُ . . قُومُوا لِلَّهِ زُرَافَاتٍ وَقَرَادَى فَرَادَى، اے مردماں برائے خدا شماہمہ یا یک یک برخیزید اے لوگو! خدا کے لئے تم سب کے سب یا اکیلے اکیلے خدا کا خوف کر کے ثُمَّ اتَّقُوا اللَّهَ وَفَكِّرُوْا كَالَّذِي مَا بَخِلَ وَمَا عَادَى. باز از خدا بترسید و همچو شخصی فکر کنید کہ نہ بخل می کند ونہ دشمنی۔ اس آدمی کی طرح سوچو جو نہ بخل کرتا ہے اور نہ دشمنی۔ أَلَيْسَ هَذَا الْوَقْتُ وَقْتَ رَحْمِ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ، آیا کیا این وقت یہ وہ زمانہ نہیں وقت رحم خدا که خدا بر بندگان نیست؟ بندوں پر رحم کرے ؟ evildoers and tyrants have appeared. The righteous have shrunk in number and the time for the manifestation of our Lord has arrived, and all that the Prophets had foretold has come to pass. So what will you believe in after this? O people, stand firm all together or individually for the sake of Allah; fear Him and reflect like one who is consumed with neither greed nor enmity. Is this not the time when Allah should have mercy on men?