تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 351 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 351

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۵۱ سورة العصر ८८ وَكَمِثْلِهِ يُفْهَمُ مِنْ حَدِيثِ مِنْبَرِ ذی والے منبر والی حدیث کا ہے جس کے معنے ہم نے اس کے سَبْعِ دَرَجَاتٍ بِمَعْنَى بَيَّنَّاهُ فِي مَوْضِعِهِ مقام پر ہماری تحریرات پر نظر رکھنے والوں کے لئے بیان لِلنَّاظِرِينَ وَلَمَّا ثَبَتَ أَنَّ هَذَا الْقَدْرَ کئے ہیں۔ اور جب یہ ثابت ہو گیا کہ خیر الورٹی رسول اللہ مِنْ عُمُرِ الدُّنْيَا كَانَ مُنْقَضِيًّا إِلَى عَهْدِ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ تک دنیا کی عمر سے اتنا ہی عرصہ رَسُولِ اللهِ خَيْرِ الْوَرى ثَبَتَ مَعَهُ أَنَّ گزرا تھا تو اس کے ساتھ یہ بات بھی ثابت ہوگئی کہ عمر دنیا الْقَدْرَ الْبَاقِي مَا كَانَ إِلَّا أَقَلُّ مِقْدَارًا میں سے باقی ماندہ عرصہ گذشتہ عرصہ کی نسبت بہت کم رہ گیا نِسْبَةً إِلى مَا مَطَى فَإِنَّ الْقُرْآنَ ہے ۔ چنانچہ قرآن کریم نے کئی مرتبہ اس بات کو وضاحت الْكَرِيمَ صَحَ مِرَارًا بِأَنَّ السَّاعَةَ سے بیان کیا ہے کہ قیامت کی گھڑی اب قریب ہے اور اس قَرِيبَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا وَقَالَ اقْتَرَبَ امر میں کسی شبہ کی گنجائش نہیں۔ پھر ایک مقام پر فرمایا کہ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ ، وَقَالَ اقْتَرَبَتِ لوگوں کے حساب کا وقت قریب آن پہنچا ہے پھر کہا کہ الساعة ،، وَقَالَ فَقَدْ جَاءَ قیامت کی گھڑی بالکل قریب ہے اور اس کے ساتھ ہی کہا أَشْرَاطُهَا وَكَذَالِكَ تُوجَدُ فِيهِ في کہ اس کی علامات بھی ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ اس هَذَا الْبَابِ أَيَاتٌ أُخْرَى، فَعُلِمَ مِنْهَا مضمون سے متعلق قرآن مجید میں کئی اور آیات بھی پائی جاتی بِالْقَطْعِ وَالْيَقِينِ يَا أُولِي النُّهَى أَنَّ ہیں ۔ اے عقلمندو! ان آیات سے یہ بات قطعی اور یقینی الْحِصَّةَ الْبَاقِيَةَ مِنَ الدُّنْيَا أَقَلُّ مِنْ پر معلوم ہوتی ہے کہ دنیا کی عمر کا باقی حصہ اس وقت سے زَمَانِ انْقَطَى حَتَّى إِنَّ أَشْرَاطَ السَّاعَةِ بہت کم ہے جو گزر چکا یہاں تک کہ علامات قیامت ظاہر ظَهَرَتْ وَيَوْمُ الْوَعْدِ دَلَى، وَقَرُبَ الْآتي ہوگئیں اور وعدے کا دن قریب آ گیا اور آنے والا وقت وَبَعْدَ مَا مَضَى فَارْجِعِ الْبَصَرَ هَلْ تَری قریب آگیا اور گزرا ہوا وقت دور چلا گیا پس تو اپنی نظر اس مِنْ كِذَبٍ فِيهِ، وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ پر بار بار ڈ ال کیا تو اس امر میں کوئی خلاف واقعہ بات دیکھتا الْهُدى وَقَدْ عَلِمْتَ أَنَّ الْمُدَّةَ ہے ۔ اور اس شخص پر اللہ کی سلامتی نازل ہو جو ہدایت کی الْمُنْقَضِيَةَ مِنْ وَقْتِ آدَمَ إِلى عَهْدِ پیروی کرے اور تم یہ معلوم کر چکے ہو کہ آدم علیہ السلام کے نَبِيِّنَا الْمُصْطَفى، كَانَتْ قَرِيبَةً مِن زمانہ سے ہمارے نبی مصطفیٰ تک پانچ ہزار سال کے قریب خَمْسَةِ آلافٍ، وَقَدْ شَهِدَ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ مدت گزر چکی ہے اور اس کی صداقت پر قرآن مجید نے ل الانبياء : ٢ ٢ القمر : ۲ ۳ محمد : ۱۹ طور