تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 318 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 318

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۱۸ سورة القدر جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے تَنَزَّلُ الْمَلائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ اَمْرٍ سَلم جب سے خدا نے دنیا پیدا کی ہے۔ یہی قانون قدرت ہے۔ (حقیقة الوحی، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۶۹ حاشیه )