تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 231 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 231

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۳۱ سورة الاعلى کہ جھوٹ نہ بولو۔ جھوٹی گواہی نہ دو، زنانہ کرو، خون نہ کرو اور ظاہر ہے کہ ایسا بیان کرنا بیان شریعت ہے جو مسیح موعود کا بھی کام ہے۔ اربعین نمبر ۴ ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۴۳۶،۴۳۵)