تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 56
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۵۶ سورة الزمر قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَى إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى إِنَّ فِي ذَلِكَ لَا يَتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ) فوت شدہ تو دوبارہ دنیا میں نہیں آسکتا اور نہ خدائے تعالیٰ انبیاء پر دو موتیں وارد کرتا ہے اور اس کا حکم بھی ہے کہ جو شخص اس دنیا سے گیا وہ گیا جیسا کہ وہ فرماتا ہے فيك الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ یعنی جس پر موت وارد کی گئی وہ پھر کبھی دُنیا میں آنہیں سکتا۔ (ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۴۶) یہ قدرت کہ جس کو ایک دفعہ مار دیا پھر خواہ نخواہ دو موتوں کا عذاب اس پر نازل کرے ہرگز اس کے منشاء کے موافق نہیں جیسا کہ وہ خود اس بارہ میں فرماتا ہے فَيُمْسِكُ التِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ یعنی جس کو ایک دفعہ مار دیا پھر اس کو دنیا میں نہیں بھیجے گا۔ (ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۸۷) آیت فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ بينات محکمات میں سے ہے اور نہ صرف ایک آیت بلکہ اس قسم کی بہت سی آیات قرآن شریف میں موجود ہیں کہ جو مر گیا وہ ہر گز پھر دُنیا میں واپس نہیں آئے گا۔ (ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۴۶،۴۴۵) جس پر موت وارد ہوگئی خدا تعالیٰ دُنیا میں آنے سے اسے روک دیتا ہے۔ (ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۲۰ حاشیه ) إِنَّ آيَاتِ الْقُرْآنِ كُلَّهَا تَدُلُّ عَلَى أَنَّ قرآن مجید کی مذکورہ بالا تمام آیات اس بات پر الْمَيْتَ لَا يَرْجِعُ إِلَى الدُّنْيَا أَصْلًا، سَوَاء دلالت کرتی ہیں کہ فوت شدہ دُنیا کی طرف کبھی نہیں كَانَ فِي الْجَنَّةِ أَوْ فِي جَهَنَّمَ أَوْ خَارِجًا مِنْهُمَا، لوٹے گا خواہ وہ جنت میں ہو یا جہنم میں یا ان دونوں وَقَدْ قَرَأْنَا عَلَيْكَ أَنِفًا آيَةَ فَيُمْسِكُ الَّتِی سے باہر ہو۔ اور ابھی ابھی ہم نے تمہارے سامنے یہ قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَ أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ آیت بیان کی ہے فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ ۔ وَلَا شَكَ أَنَّ هَذِهِ الْآيَاتِ تَدُلُّ بِدَلَالَةٍ اور أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ بے شک یہ آیات اس بات پر صَرِيحَةٍ عَلَى أَنَّ النَّاهِبِينَ مِنْ هَذِهِ الدُّنْيَا صریح دلالت کرتی ہیں کہ اس دُنیا سے جانے والے اس لَا يَرْجِعُونَ إِلَيْهَا أَبَدًا بِالرُّجُوعِ الْحَقِيقِي کی طرف حقیقی طور پر کبھی بھی واپس نہیں آئیں گے اور وَأَعْنِي مِنَ الرُّجُوعِ الْحَقِيقِي رُجُوعَ الْمَوْتَى رجوع حقیقی سے میری مراد مردوں کا اس دُنیا میں اپنی ل الانبياء : ٩٦