تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 45
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام لده سورة ص اور بناوٹ نہ ہوتی تھی مگر ان کے چلنے پھرنے اور بولنے میں تکلف ہوتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی اپنی شریعت جُدا ہے جو اسلام سے الگ اور مخالف ہے۔ الحکم جلد ۹ نمبر ۳۷ مورخہ ۲۴ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۵)