تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 279 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 279

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۷۹ سورة الطور وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ ۔ (۴۹) اور اپنے خداوند کے حکم پر صبر کر اور صبر سے اس کے وعدوں کا انتظار کر تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہے۔ ( براہین احمد یہ چہار قصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۵۰ حاشیہ نمبر ۱۱)