تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 261
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ سورة ق بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة ق بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رِزْقًا لِلْعِبَادِ وَ أَحْيَيْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا كَذلِكَ الْخُرُوجُ ۔ وَ أَحْيَيْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا كَذلِكَ الْخُرُومج ( سورة ق الجز و نمبر (۲۲) یعنی قرآن کے ساتھ ہم نے زمین مردہ کو زندہ کیا ایسا ہی حشر اجساد بھی ہوگا۔ (ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۲۲، ۳۲۵) افَعَبِيْنَا بِالْخَلْقِ الْأَوَّلِ بَلْ هُمْ فِي لَبْسٍ مِنْ خَلْقٍ جَدِيدٍ خدا کے افعال گوناگوں ہیں۔ خدائے تعالیٰ کی قدرت کبھی درماندہ نہیں ہوتی اور وہ نہیں تھکتا وَهُوَ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِيمٌ (ليس :٨٠) أَفَعَيْنَا بِالْخَلْقِ الأَوَّلِ اُس کی شان ہے۔ اللہ تعالیٰ کی بے انتہا قدرتوں اور افعال کا کیساہی صاحب عقل اور علم کیوں نہ ہو اندازہ نہیں کر سکتا بلکہ اس کو اظہار عجز کرنا پڑتا ہے۔ رپورٹ جلسہ سالانہ ۱۸۹۷ء صفحہ ۹۰) وَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ وَ نَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ یعنی ہم انسان کی جان سے اُس کی رگِ جان سے بھی زیادہ تر