تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 246
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴۶ سورة الحجرات عَلِيمٌ حَكِيمٌ ۔ یعنی خدا نے تمہارا محبوب ایمان کو بنادیا اور اس کو تمہارے دلوں میں آراستہ کر دیا۔ (نور القرآن نمبر ۲ ، روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۳۶) اس نے اے مومنوا ایمان کو تمہارا محبوب بنا دیا اور اس کا حُسن و جمال تمہارے دل میں بٹھا دیا اور کفر اور بدکاری اور معصیت سے تمہارے دل کو نفرت دے دی اور بڑی راہوں کا مکروہ ہونا تمہارے دل میں جمادیا۔ یہ سب کچھ خدا کے فضل اور رحمت سے ہوا۔ (اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۷۹) وَكَيْفَ يُنْسَبُ إِلَى الصَّحَابَةِ مَا اور صحابہ کی طرف ایسی بات کیسے منسوب کی جاسکتی يُخَالِفُ التَّقْوَى وَسُبَلَهُ، وَيُبَايِنُ الْوَرْعَ ہے جو تقوی اور اس کی راہوں کے خلاف ہے اور پرہیز وَحُلَلَهُ مَعَ أَنَّ الْقُرْآنَ شَهِدَ بِأَنَّ اللهَ گاری اور اس کی زیبائشوں کے منافی ہے۔ پھر جبکہ قرآن حَبَّبَ إِلَيْهِمُ الْإِيمَانَ، وَكَرَّةَ إِلَيْهِمُ مجید نے یہ گواہی دی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ایمان کو ان کا الكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ، وَمَا كَفَرَ محبوب بنا دیا تھا اور ان کے دلوں میں کفر، نافرمانی اور أَحَدًا مِنْهُمْ مَعَ وُقُوعِ الْمُقَاتَلَةِ، فَضْلًا معصیت کی نفرت ڈال دی تھی اور ان کو آپس میں جنگ عَنِ الْمُشَاجَرَةِ، بَلْ سَلَّى كُلَّ أَحَدٍ مِن وجدال اور باہمی آویزش کی وجہ سے کافر قرار نہیں دیا بلکہ الْفَرِيقَيْنِ مُسْلِمِينَ (سر الخلافة، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۳۲۹) ان دونوں فریقوں میں سے ہر ایک کا نام مسلمان ہی رکھا۔ ( ترجمه از مرتب ) خدا نے تم پر پاک روح نازل کر کے ہر ایک نیکی کی تم کو رغبت دی ہے اور گھر اور فسق اور عصیان تمہاری نظر میں مگر وہ کر دیا۔ ریویو آف ریلجنز جلد نمبر ۵ صفحه ۱۹۵) وَإِنْ طَائِفَتْنِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا ۚ فَإِنْ بَغَتْ إِحْدهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّى تَفِيءَ إِلَى أَمْرِ اللَّهِ ۚ فَإِنْ فَاءَتْ فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ، يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا