تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxiv of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxiv

صفحه ۳۳۳ ۳۳۴ ۳۳۴ ۳۳۵ ۳۳۸ له لد ۔ له لد ۔ ۳۴۳ ۳۴۳ ۳۴۷ ۳۴۹ ۳۵۱ ل ولد xxiii نمبر شمار ۲۱۹ ۲۲۰ ۲۲۱ ۲۲۲ ۲۲۳ مضمون علم نور ہے وہ حجاب نہیں ہو سکتا بلکہ جہالت حجاب الاکبر ہے عَلمَهُ البیان میں بیان کے لفظ کے ساتھ عربی زبان کی بلاغت کی طرف اشاره الرَّحْمنُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ میں مقصود دو باتیں عَلَّمَ الْقُرْآنَ لَو عَلَّمَهُ البَيَان پر مقدم کرنے میں غرض اس سوال کا جواب کہ سورہ رحمان میں اعادہ اور تکرار کیوں ہوا ہے ۲۲۴ كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانِ میں فان کا لفظ اختیار کیا یقینی کا نہیں اس میں اشارہ ۲۲۵ كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَإِن وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَالِ وَالْإِكْرَامِ میں اشارہ کہ خدا تعالی هر یک چیز کو معدوم کر کے اپنی وحدانیت دکھلائے گا ۲۲۶ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ میں اشارہ کہ انسان کبھی خدا کے صفات جلالیہ کے پرتوہ کے نیچے ہوتا ہے ۲۲۷ جنین سے مراد اول اسی دنیا میں بہشتی زندگی اس کو عطا کی جاوے گی دوسرے مرنے کے بعد جاودانی بہشت اس کو ادا کیا جائے گا ۲۲۸ هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَان میں مذہب کی کوئی شرط نہیں لگائی بہشتی شراب دنیا کی شرابوں سے کچھ مناسبت اور مشابہت نہیں رکھتی ۲۲۹ خدا نے امت میں دو گروہ ہی تجویز فرمائے ایک اولین جو جماعت نبوی ہے دوسرے آخرین جو جماعت مسیح موعود ہے خدا تعالیٰ کے خاص دوستوں کی علامت کہ ان کو معارف اور حقائق ولطائف قرآن دیئے جاتے ہیں ۲۳۰ ۲۳۱