تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 194 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 194

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۹۴ سورة الزخرف غَيْرِ أَبِ، وَالتَّفْصِيلُ فِي ذلِكَ أَنَّ فِرْقَةً ہونا تھا اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ یہود کا ایک فرقہ جو صدوقی مِنَ الْيَهُودِ أَعْنِي الصَّدُوقِينَ كَانُوا كَافِرِينَ کہلاتا تھا وہ قیامت سے منکر تھے پس اللہ تعالیٰ نے انہیں بِوُجُودِ الْقِيَامَةِ، فَأَخْبَرَهُمُ اللهُ عَلى بعض انبیاء کی زبان سے خبر دی کہ ان کی قوم میں ایک لڑکا لِسَانِ بَعْضِ أَنْبِيَائِهِ أَنَّ ابْنَا مِنْ قَوْمِهِمْ بغیر باپ کے پیدا ہوگا اور وہ ان کے لئے قیامت کے وجود پر يُولَدُ مِنْ غَيْرِ أَبِ، وَهُذَا يَكُونُ آيَةً لَّهُمْ ایک نشان ہوگا اسی کی طرف آیت وَ إِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ عَلَى وُجُودِ الْقِيَامَةِ، فَإِلَى هُذَا أَشَارَ فِي ايَةِ میں اشارہ کیا گیا ہے اور اسی طرح آیت وَ لِنَجْعَلَهُ آيَةً وَإِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ وَكَذَلِكَ فِي آيَةِ وَ لِلنَّاسِ میں بھی اس طرف اشارہ ہے کہ ہم اسے صدوقی لِنَجْعَلَهُ آيَةً لِلنَّاسِ أَى لِلصُّدُوقِينَ فرقہ کے لوگوں کے لئے ایک نشان بنائیں گے۔ وَقَالَ بَعْضُ الْمُفَسِّرِينَ إِنَّهُ ضَمِيرُ بعض مفسرین نے کہا ہے کہ آیت إِنَّهُ لَعِلْمُ إِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ يَرْجِعُ إِلَى الْقُرْآنِ لِلسَّاعَةِ میں ان کی ضمیر قرآن کریم کی طرف راجع ہے فَإِنَّ الْقُرْآنَ أَحْيَا خَلْقًا كَثِيرًا وَبَعَثَهُمْ کیونکہ قرآن کریم نے خلق کثیر کو زندہ کیا اور انہیں قبروں مِنَ الْقُبُورِ ، فَهَذَا الْبَعْثُ الرُّوْحَانِي دَلِيلٌ سے نکالا ۔ پس یہ بعث روحانی بعث جسمانی یعنی قیامت عَلَى الْبَعْثِ الْجِسْمَانِي يَعْنِي عَلَى السَّاعَةِ پر ایک دلیل ہے جیسا کہ تفسیر معالم التنزیل وغیرہ کتب كَمَا فِي مَعَالَمِ التَّنْزِيلِ وَغَيْرِہ میں مذکورہ ہے۔ پس حاصل کلام یہ ہے کہ آیت انه فَالْحَاصِلُ أَنْ آيَةَ إِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ لَا لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ نزول مسیح پر قطعا دلالت نہیں کرتی بلکہ سے بند يَدُلُّ عَلَى نُزُولِ الْمَسِيحِ قَطُّ، بَلْ يُفْحِمُ منکرین کا مُنہ ایک ٹھوس اور ثابت شدہ دلیل الْمُنْكِرِينَ بِدَلِيْلٍ مَوْجُودٍ ثَابِتٍ، فَلِهَذَا کر دیتی ہے۔ پس اسی لئے فرمایا فَلا تَمْتَرُونَ بِهَا کہ تم قَالَ فَلَا تَهْتَرُنَّ بِهَا، وَلَا يُقَالُ مِثْلُ هَذَا اس میں شک نہ کرو۔ اور ایسا قول کسی ایسے نشان کے الْقَوْلِ لِآيَةٍ مَا ثَبَتَ وُجُودُهَا بَعْدُ، وَمَا بارے میں نہیں بولا جاتا جس کا وجود ہی ابھی تک ثابت نہ رَاهَا أَحَدٌ مِنَ الْمُخَالِفِينَ۔ (حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۳۱۶) ہو اور نہ ہی مخالفین میں سے کسی نے اسے دیکھا ہو۔ ( ترجمه از مرتب ) کہتے ہیں کہ عیسی کی نسبت ہے اِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ جن لوگوں کی یہ قرآن دانی ہے ان سے ڈرنا چاہئے مریم : ۲۲