تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 187

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ ۱۸۷ سورة الزخرف بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة الزخرف بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَقَالُوا لَوْ شَاءَ الرَّحْمَنُ مَا عَبَدُ لَهُمْ مَا لَهُم بِذلِكَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ هُمْ إِلَّا دوو در يخرصون ۔ قرآن کریم کی محکمات اور بیات علم ہے اور مخالف قرآن کے جو کچھ ہے وہ ظن ہے اور جو شخص علم ہوتے ردوودر يخرصون - ہوئے ظن کا اتباع کرے وہ اس آیت کے نیچے داخل ہے مَا لَهُمْ بِذلِكَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ هُمْ إِلَّا الحق مباحثہ لدھیانہ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۹۴) وَ قَالُوا لَوْ لَا نُزِّلَ هُذَا الْقُرْآنُ عَلَى رَجُلٍ مِّنَ الْقَرْيَتَيْنِ عَظِيمٍ أَهُمُ يَقْسِمُونَ رَحْمَتَ رَبِّكَ نَحْنُ قَسَمْنَا بَيْنَهُم مَّعِيشَتَهُمُ فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَ رَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَتٍ لِيَتَّخِذَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا سُخْرِيًّا وَ رَحْمَتُ رَبِّكَ خَيْرٌ ممَّا يَجْمَعُونَ کفار کہتے ہیں کہ یہ قرآن مکہ اور طائف کے بڑے بڑے مالداروں اور رئیسوں میں سے کسی بھاری رئیس اور دولتمند پر کیوں نازل نہ ہوا ۔ تا اس کی رئیسانہ شان کے شایان ہوتا اور نیز اس کے رعب اور سیاست