تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxii
xxi مضمون تدٹی کے معنی کہ شفاعت کے لئے دور افتادہ لوگوں کی طرف بکمال ہمدردی و غم خواری توجہ کرنا ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّى فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْن او ادنی میں ادنی کا لفظ استعمال صفحه ۳۰۱ ۳۰۲ ۳۰۳ ۳۰۵ ۳۰۶ ۳۰۸ ۳۰۸ ۳۰۹ ۳۱۱ ۳۱۲ ۳۱۳ کرنے کی وجہ عیسائیوں کو جواب دیتے وقت بعض اوقات سخت الفاظ کے استعمال کی غرض تزکیه نفس اور اظہار نعمت کے درمیان فرق خدا تعالیٰ کا ابراھیم کو وفاداری ، صدق اور اخلاص پر وَ ابْرَاهِيمَ الَّذِي وفی کا خطاب سوال کا جواب کہ حضرت ابراھیم نے احیائے موتی کی کیفیت کے متعلق اطمینان چاہا تھا کیا ان کو پہلے اطمینان نہ تھا یہ کہنا کہ انسانی رنج محن حوا کے سیب کھانے کی وجہ سے ہیں اسلام کا یہ عقیدہ نہیں لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَٹی سے مسیح کے کفارہ کی تردید کہ ثمرہ کوشش پر ہی ہے نہ کہ خون مسیح پر ایمان لا کر نمبر شمار ۱۹۵ ۱۹۶ ۱۹۷ ۱۹۸ ۱۹۹ ۲۰۰ ۲۰۱ ۲۰۲ ۲۰۳ أَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَٹی میں اللہ تعالیٰ اپنے فیض کو سعی اور مجاہدہ میں منحصر فرماتا ہے ۲۰۴ وَ أَنَّ إِلى رَبِّكَ الْمُنْتَھی میں دلیل کہ تمام سلسله علل و معلولات کا خدا تعالیٰ پر ختم ہو جاتا ہے ۲۰۵ شق القمر کا معجزہ ایک قدرتی نشان ہے جو تاریخی طور پر کافی ثبوت اپنے ساتھ رکھتا ہے