تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 185
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۸۵ سورة الشورى شرک سمجھتے ہیں ۔ جس طرح وحی الہی سے اطلاع پانے کے بغیر کسی امر کی اشاعت شرک سمجھتے ہیں۔ الحکم جلد نمبر ۳۱ مورخہ ۲۴ اگست ۱۹۰۳ء صفحه ۲) اور اسی طرح ہم نے اپنے امر سے تیری طرف ایک روح نازل کی ہے۔ تجھے معلوم نہ تھا کہ کتاب اور ایمان کسے کہتے ہیں پر ہم نے اُس کو ایک نور بنایا ہے جس کو ہم چاہتے ہیں بذریعہ اُس کے ہدایت دیتے ہیں اور بہ تحقیق سیدھے راستہ کی طرف تو ہدایت دیتا ہے۔ ( براہین احمد یہ چہار خصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۵۶۸ )