تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xix
صفحه ۲۳۹ ۲۳۹ ۲۴۱ ۲۴۱ ۲۴۳ ۲۴۳ ۲۴۵ ۲۴۶ ۲۴۸ ۲۴۹ ۲۵۰ ۲۵۲ xviii مضمون وَعَدَكُمُ اللهُ مَغَانِمَ كَثِيرَةً تَأخُذُونَهَا اور وَ أُخْرَى لَمْ تَقْدِرُوا عَلَيْهَا میں مذکور مال اور ممالک آیت هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ جسمانی اور سیاست ملکی کے طور پر مسیح کے حق میں پیشگوئی ہے حضرت موسی نے اشداء عَلَى الْكُفَّارِ کہ کر صحابہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر دی حضرت عیسی نے گزرعِ اخْرَجَ شَطْعہ کہکر صحابہ مسیح موعود کی خبر دی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دو بعث ہیں ایک بعث محمدی دوسرا بعث احمدی أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ کے معنی جو شخص اپنی خشک توحید پر بھروسہ کر کے رسول سے قطع تعلق کرتا ہے وہ خدا کا نافرمان ہے صحابہ کو آپس میں جنگ و جدال اور باہمی آویزش کی وجہ سے کافر قرار نہیں دیا تم ایک دوسرے کی چڑ کے نام نہ ڈالو یہ فعل فساق و فجار ہے یہ خوب یا درکھو کہ ساری خرابیاں اور برائیاں بدظنی سے پیدا ہوئی ہیں اپنے بھائی کا گلہ کرنا مردہ کھانا ہے اولیاء اللہ رسول اور نبی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک جو دوسروں کی اصلاح کے لئے مامور ہوتے ہیں انکے لئے ضروری نہیں کہ کسی عالی خاندان ، قوم میں سے ہوں ۔ دوسرے وہ جو رسول یا نبی یا محدث کہلاتے ہیں خدا ان کو اعلیٰ درجہ کی قوم اور خاندان میں سے پیدا کرتا ہے نمبر شمار ۱۵۷ ۱۵۸ ۱۵۹ ۱۶۰ ۱۶۱ ۱۶۲ ۱۶۳ ۱۶۴ ۱۶۵ ١۶۶ ۱۶۷ ۱۶۸