تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xvii
صفحه ۲۰۳ ۲۰۵ ۲۰۵ ۲۰۷ ۲۰۷ ۲۰۹ ۲۱۰ ۲۱۰ ۲۱۴ ۲۱۴ ۲۱۵ ۲۱۶ ۲۲۰ xvi نمبر شمار ۱۳۱ ۱۳۲ مضمون إِنَّا كَا شِفُوا الْعَذَابِ قَلِيلًا إِنَّكُمْ عَابِدُونَ آیت صریح نص ہے کہ خدا تعالیٰ تضرع کو قبول کر کے عذاب ٹال دیتا ہے ذُقُ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ یہ کلام نہایت غضب کا ہے ١٣٣ لا يَذُوقُوْنَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ الأولى سے حضرت مسیح کی حیات ۱۳۴ الله ۱۳۶ ۱۳۷ ۱۳۸ ۱۳۹ ۱۴۰ ۱۴۱ ۱۴۲ ۱۴۳ کی تردید اگر کوئی حدیث قرآن کریم سے مخالف ہو تو ہر گز نہیں ماننی چاہیے فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَ اللَّهِ وَايْتِهِ يُؤْمِنُونَ کے لفظ حدیث میں ایک پیشگوئی دو متقابل سلسلوں ، سلسلہ موسویہ اور سلسلہ محمدیہ کا ذکر جس شخص کو آنحضرت صلعم کا پاس نہیں وہ بے ایمان ہے مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَ نَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت کی دلیل محض الہام جب تک اس کے ساتھ فعلی شہادت نہ ہو ہر گز کسی کام کا نہیں پہلی کتابوں سے اجتہاد کرنا حرام نہیں اپنی حالت کی پاک تبدیلی اور دعاؤں کے ساتھ ساتھ اپنی اولا د اور بیوی کے واسطے بھی دعا کرتے رہنا چاہیے انبیاء کے دشمنوں کے برخلاف خدا تعالیٰ اپنے مصالح اور سنن کے لحاظ بڑے تو قف اور حلم کے ساتھ کام کرتا ہے حَتَّى تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا یعنی اس وقت تک لڑائی کرو جب تک کہ مسیح کا وقت آجائے