تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 320
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۲۰ سورة السجدة السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ اور كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ " اس کے ساتھ آیت قرآنیہ إِلى يَوْمِ يُبْعَثُونَ بھی پڑھو۔ وَاقْرَؤُوا مَعَهَا آيَةً إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ یہ آیت ہم نے سورہ سجدہ سے لی ہے اور یہ سنتِ نبوی ہے هَذِهِ آيَةٌ كَتَبْنَاهَا مِنْ سُورَةِ السَّجْدَةِ کہ یہ سورۃ ہر جمعہ کو صبح کی نماز میں پڑھی جاتی ہے اور اللہ وَمِنَ السُّنَّةِ أَنَّهَا تُقْرَأُ فِي صَلوةِ الْفَجْرِ مِن تعالیٰ نے اس سورۃ میں بیان فرمایا ہے کہ اس نے قرآن الْجُمُعَةِ، وَإِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَقُولُ فِي کریم نازل کر کے اپنی شریعت کے حکم کو اپنی تدبیر کے هُذِهِ السُّورَةِ إِنَّهُ دَبَّرَ أَمْرَ الشَّرِيعَةِ بِأَنْزَالِ مطابق قائم کر دیا اور کلام مجید کے ساتھ لوگوں کے لئے الْفُرْقَانِ الْحَمِيدِ، وَأَكْمَلَ لِلنَّاسِ دِينَهُمْ ان کے دین کو مکمل کر دیا۔ اس کے بعد پھر ایک زمانہ ایسا بِالْكَلَامِ الْمَجِيدِ ثُمَّ يَأْتِي بَعْدَ ذَالِكَ آئے گا جس کی ضلالت ایک ہزار سال تک ممتد رہے گی زَمَانٌ تَمْتَدُّ ضَلَالَتُهُ إِلى أَلْفِ سَنَةٍ، اور کتاب اللہ اٹھالی جائے گی اور قرآن کریم کے احکام وَيُرْفَعُ كِتَابُ اللهِ إِلَيْهِ وَيَعْرُجُ إِلَى اللهِ اپنے دونوں حصوں سمیت اللہ کی طرف عروج کر جائیں أَمْرُهُ بِشِقَيْهِ، يَعْنِي يُضَاعُ فِيْهِ حَقُّ الله گے یعنی اس زمانہ میں حقوق اللہ اور حقوق العباد وَحَقُّ الْعِبَادِ، وَتَهُبُّ صَرَاصِرُ الْفَسَادِ علی دونوں ضائع کر دیئے جائیں گے اور اس کی دونوں قسموں قِسْمَيْهِ، وَيَفْشُو الْكَذِبُ وَالْفِرْيَةُ، يَعْنِي پر فساد کی تند ہوائیں چلیں گی اور جھوٹ اور افتر یعنی دجالی الْفِتَنَ الدَّجَّالِيَّةَ، وَيَظْهَرُ الْفِسْقُ وَالْكُفْرُ فتنے پھیل جائیں گے اور نافرمانی ، کفر اور شرک عام وَالشَّرْكُ، وَتَرَى الْمُجْرِمِينَ مُعْرِضِينَ ہو جائے گا تو مجرم لوگوں کو اپنے رب سے سرتابی کرتے عَنْ رَّبِّهِمْ وَظَهِيرِينَ عَلَيْهِ ثُمَّ يَأْتِي بَعْدَ ہوئے اور خدا تعالیٰ کی مخالفت میں سرگرم دیکھے گا۔ پھر اس ذَالِكَ أَلْفُ آخَرُ يُغَاتُ فِيهِ النَّاسُ مِنْ کے بعد دوسرا ہزار سال آئے گا جس میں رب العالمین کی رَّبِّ الْعَالَمِينَ، وَيُرْسَلُ آدَمُ آخِرِ الزَّمَانِ طرف سے لوگوں کی فریاد رسی کی جائے گی اور آدم آخر لِيُجَدِّدَ الدِّينَ، وَإِلَيْهِ أَشَارَ فِي آيَةٍ هِيَ بَعْدَ زمان کو تجدید دین کے لئے مبعوث کیا جائے گا۔ چنانچہ اس هُذِهِ الْآيَةِ أَعْنِي قَوْلَهُ وَبَدَا خَلْقَ الْإِنْسَانِ کی طرف اس کے بعد کی آیت یعنی وَ بَدَا خَلْقَ الْإِنْسَانِ مِنْ طِينٍ وَإِنَّ هَذَا الْإِنْسَانَ هُوَ مِنْ طِينٍ میں اشارہ کیا گیا ہے اور یہ موعود انسان مسیح موعود ل السجدة : ٨