تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 157 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 157

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۷ سورة النور لَمَّا جُعِلَ أَبِي خَلِيفَةً وَفَوَّضَ اللهُ إِلَيْهِ میرے باپ خلیفہ بنائے گئے اور اللہ تعالیٰ نے امر خلافت الْإِمَارَةَ، فَرَأَى بِمُجَرَّدِ الْاسْتِخْلافِ آپ کو تفویض کیا تو آپ نے خلیفہ بنتے ہی فتنوں کو ہر تَمَوُّجَ الْفِتَنِ مِنْ كُلِّ الْأَطْرَافِ طرف سے موجزن پایا اور یہ یہ کہ جھوٹے نبوت کے مدعی وَمَوْرَ الْمُتَنَبِيِّينَ الْكَاذِبِينَ، وَبَغَاوَةً جوش میں ہیں اور منافق مرتد لوگ بغاوت پر آمادہ ہیں سو الْمُرْتَدِيْنَ الْمُنَافِقِينَ فَصَبَّتْ عَلَيْهِ آپ پر اس قدر مصائب آپڑے کہ اگر پہاڑوں پر اتنی مَصَائِبُ لَوْ صُبَّتْ عَلَى الْجِبَالِ لَا تُهَدَّت مصیبتیں نازل ہوتیں تو وہ ٹوٹ کر گر جاتے اور ریزہ ریزہ وَسَقَطَتْ وَالْكَسَرَتْ فِي الْحَالِ، وَلكِنَّهُ ہو جاتے۔ لیکن آپ کو رسولوں کی طرح ایک صبر عطا کیا گیا أُعْطِيَ صَبْرًا كَالْمُرْسَلِينَ، حَتَّى جَاءَ نَصْرُ یہاں تک کہ اللہ کی نصرت آئی اور جھوٹے مدعیان نبوت اللهِ وَقُتِلَ الْمُتَنَبِئُونَ وَأُهْلِكَ قتل کئے گئے اور مرتد ہلاک کر دیئے گئے اور فتنوں اور الْمُرْتَدُّونَ، وَأُزِيلَ الْفِتَنُ وَدُفِعَ الْمِحَنُ مصائب کا قلع قمع کر دیا گیا اور معاملے کا فیصلہ کر دیا گیا اور وَقُضِيَ الْأَمْرُ وَاسْتَقَامَ أَمْرُ الْخِلَافَةِ امر خلافت مضبوط ہو گیا اور اللہ نے مومنوں کو مصیبت سے وَنَجَّى اللهُ الْمُؤْمِنِينَ مِنَ الْآفَةِ، وَبَدَّلَ نجات بخشی اور ان پر خوف طاری ہونے کے بعد اسے مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا، وَمَكَّنَ لَهُمْ امن میں بدل دیا اور ان کے دین کو مضبوط کر دیا۔ اور دِينَهُمْ وَأَقَامَ عَلَى الْحَقِّ زَمَنًا وَسَوَّدَ مفسدین کے منہ کالے کر دیئے اور اللہ نے اپنا وعدہ پورا کیا وُجُوةَ الْمُفْسِدِينَ، وَأَنْجَزَ وَعْدَهُ وَنَصَرَ اور اپنے بندے ابوبکر صدیق کی مددفرمائی اور سرکشوں اور عَبْدَهُ الصِّدِّيقَ، وَأَبَادَ الطَّوَاغِيْتَ بڑے بڑے بتوں کو تباہ کر دیا اور کفار کے دلوں میں رعب وَالْغَرَانِيقَ، وَأَلْقَى الرُّعْبَ فِي قُلُوبِ ڈال دیا پس وہ شکست کھا گئے اور انہوں نے حق کی طرف الْكُفَّارِ، فَانْهَزَمُوا وَرَجَعُوا وَتَابُوا وَكَانَ رجوع کیا اور سرکشی سے توبہ کی اور یہ غالب خدا کا وعدہ هُذَا وَعْدٌ مِنَ اللَّهِ الْقَهَّارِ، وَهُوَ أَصْدَقُ تھا جو تمام بچوں سے زیادہ سچا ہے۔ پس دیکھو کس طرح الصَّادِقِينَ فَانْظُرْ كَيْفَ تَمَّ وَعْدُ خلافت کا وعدہ اپنے تمام لوازم اور نشانات کے ساتھ الْخِلَافَةِ مَعَ جَمِيعِ لَوَازِمِهِ وَإِمَارَاتِهِ في حضرت ابوبکر کی ذات میں پورا ہوا اور تمہیں اللہ تعالیٰ الصَّدِّيقِ، وَادْعُ اللهَ أَنْ يَشْرَحَ صَدْرَكَ سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ تمہارا سینہ اس تحقیق کے لئے لِهَذَا التَّحْقِيقِ، وَتَدَبَّرُ كَيْفَ كَانَتْ کھول دے۔ اور غور کرو کہ حضرت ابوبکر" کے خلیفہ منتخب