تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 150
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۰ سورة النور قَدْ بَشَّرَتْنَا بِسِلْسِلَةِ خُلَفَاءِ تُشَابِهُ سِلْسِلَة خلفاء کی بشارت دے رہی ہے جو سلسلہ موسویہ کے مشابہ خُلَفَاءِ الْكَلِيمِ وَكَيْفَ تَتِمُّ الْمُشَابَهَةُ مِنْ ہوں گے اور یہ مشابہت سوائے اس کے کس طرح پوری دُونِ أَنْ يَظْهَرَ مَسِيحُ كَمَسِيحِ سِلْسِلَةِ ہوسکتی ہے کہ موسوی سلسلہ کے مسیح کی طرح نبی کریم الْكَلِيمِ فِي آخِرِ سِلْسِلَةِ النَّبِيِّ الْكَرِيمِ وَإِنَّا صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ کے آخر میں بھی ایک مسیح امَنَّا بِهَذَا الْوَعْدِ فَإِنَّهُ مِنْ رَّبِّ الْعِبَادِ وَإِنَّ ظاہر ہو اور ہم اس وعدہ پر ایمان رکھتے ہیں کیونکہ یہ اللهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ وَالْعَجَبُ مِنَ الْقَوْمِ وعده رب العباد کی طرف سے ہے اور اللہ تعالیٰ کی سنت أَنَّهُمْ مَا نَظَرُوا إِلى وَعْدِ حَضْرَةِ الْكِبْرِيَاءِ ہے کہ وہ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا اور ان لوگوں وَهَلْ يُوَفَّى وَيُنْجَرُ إِلَّا الْوَعْدُ فَلْيَنْظُرُوا پر تعجب ہے جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے اس وعدہ کی طرف بِالتَّقْوَى وَالْحَيَاء وَهَلْ فِي شِرْعَةِ الْإِنْصَافِ توجہ نہیں کی حالانکہ وعدہ کا ایفاء لازمی ہوتا ہے۔ پس أَنْ يُنَزَلَ الْمَسِيحُ مِنَ السَّمَاءِ وَيُخْلَفُ وَعْدُ تقویٰ اور حیا کے ساتھ دیکھو کیا یہ طریقِ انصاف ہے مُماثَلَةِ سِلْسِلَةِ الْإِسْتِخْلَافِ وَإِنَّ تَشَابَهَ که سیح آسمان سے اتارا جائے اور سلسلہ استخلاف کے السِّلْسِلَتَيْنِ قَدْ وَجَبَ بِحُكْمِ اللهِ الْغَيُّور وعدہ کی خلاف ورزی کرائی جائے اور ہر دوسلسلہ کا كَمَا هُوَ مَفْهُومٌ مِّنْ لَفْظِ كَمَا فِي سُورَةِ تشابہ خدائے غیور کے حکم سے ضروری ہے ۔ چنانچہ النور اعجاز المسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۸۹،۱۸۸) سورۃ نور کے لفظ گیا سے یہ بات سمجھی جاسکتی ہے۔ ( ترجمه از زمرتب) مرتب ) أَيُّهَا الْعُلَمَاءُ ! فَكَّرُوا فِي وَعْدِ اللهِ وَاتَّقُوا اے علماء ! اللہ تعالیٰ کے وعدہ کے بارے میں الْمُقْتَدِرَ الَّذِي إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ إِنَّهُ جَعَلَ غور کرو اور اس خدائے مقتدر سے ڈرو جس کی طرف تم النُّبُوَّةَ وَالْخِلَافَةَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ ثُمَّ لوٹائے جاؤ گے۔ اللہ نے بنی اسرائیل میں نبوت أَهْلَكَهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْتَدُونَ وَبَعَثَ نَبِيَّنَا اور خلافت کا سلسلہ چلا یا پھر ان کو ان کی زیادتیوں بَعْدَهُمْ وَجَعَلَهُ مَثِيلَ مُوسَى فَاقْرَءُوا کے باعث ہلاک کر دیا اور ان کے بعد ہمارے نبی سُورَةَ الْمُزَّمِّلِ إِنْ كُنْتُمْ تَرْتَابُونَ ثُمَّ وَعَدَ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا اور آپ کو مثیل موسیٰ الَّذِينَ آمَنُوا وَعْدَ الْاسْتِغْلافِ فَفَكِّرُوا فِی قرار دیا ۔ اگر تمہیں اس کے متعلق شک و شبہ ہو تو سُورَةِ النُّورِ إِنْ كُنْتُمْ تَشُكُونَ هَذَانِ سورۃ مزمل پڑھو۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ دو