تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 347
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۷ سورة الانبياء الْمَهْيَعُ الْقَدِيمُ لَا يَنْتَهِجُونَ مَحَجَّةَ قدیمی راستہ ان پر مشتبہ ہو جائے گا وہ ہدایت کے راستے الْاهْتِدَاءِ ، وَتَزِلُّ أَقْدَامُهُمْ وَتَغْلِبُ کو اختیار نہیں کریں گے اور ان کے قدم پھسل جائیں گے سِلْسِلَةُ الْأَهْوَاءِ ، وَيَكُونُ الْمُسْلِمُونَ اور خواہشات یکے بعد دیگرے ان پر غلبہ پالیں گی اور كَثِيرَ التَّفْرِقَةِ وَالْعِنَادِ، وَمُنْتَشِرِینَ مسلمانوں میں کثرت سے تفرقہ اور عناد پھیل جائے گا كَانَتِشْرَارِ الْجَرَادِ لَا تَبْقَى مَعَهُمْ أَنْوَارُ اور وہ ٹڈیوں کی مانند منتشر اور پراگندہ ہو جائیں گے ان الْإِيمَانِ وَأَثَارُ الْعِرْفَانِ، بَلْ أَكْثَرُهُمْ میں نور ایمان اور آثار عرفان باقی نہیں رہیں گے بلکہ ان يَنْخَرِطُونَ فِي سِلْكِ الْبَهَائِمِ أَوِ النِّيَابِ أَوِ میں سے اکثر چوپایوں ، بھیڑیوں اور اژدھاؤں کا الشُّعْبَانِ، وَيَكُونُونَ عَنِ الدِّينِ غَافِلِينَ طریق اختیار کر لیں گے اور دین سے بے بہرہ ہو جائیں وَكُلُّ ذَلِكَ يَكُونُ مِنْ أَثَرِ يَأْجُوجَ گے اور یہ سب یا جوج اور ماجوج کے اثر کی وجہ سے ہوگا وَمَأْجُوجَ وَيُشَابِهُ النَّاسُ الْعُضْو اور لوگ فالج زدہ عضو کے مشابہ ہو جائیں گے گویا کہ وہ الْمَفْلُونَ كَأَنَّهُمْ كَانُوا مَيْتِينَ مر چکے ہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب ) (سر الخلافة ، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۳۶۴، ۳۶۵) حَتَّى إِذَا فُتِحَتْ يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ يَعْنِي حَتَّى إِذَا فُتِحَتْ يَأْجُوجُ وَمَاجُوجُ ( یعنی ان کو ایسا يَكُونُ لَهُمُ الْغَلَبَةُ وَالْفَتْحُ لَا يَدَانِ بہم غلبہ اور فتح ملے گی کہ کوئی ان کے ساتھ مقابلہ نہ کر سکے گا) لِأَحَدٍ) وَ هُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ وَهُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ ۔۔۔۔ اور ہر ایک بلندی ۔۔۔ وَالْمُرَادُ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ ظَفْرُهُمْ سے دوڑنے سے یہ مطلب ہے کہ ہر ایک مراد اور مقصود وَفَوْزُهُمْ بِكُلِّ مُرَادٍ وَعُرُوجُهُمْ إِلى كُلِّ میں کامیابی اور شاد کامی ان کو میسر آئے گی اور ہر ایک مَقَامٍ وَكَوْنُهُمْ فَوْقَ كُلِّ رِيَاسَةٍ قَاهِرِينَ۔ سلطنت اور ریاست ان کے تصرف میں آجائے گی ۔ (خطبہ الہامیه، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۷۹،۲۷۸) ( ترجمه از مرتب ) خدا تعالیٰ نے دجال معہود اور مسیح موعود کے لفظ کو جیسا کہ حدیثوں میں آیا ہے کہیں قرآن میں ذکر نہیں اسی کی طرف اشارہ ہے۔ فرمایا بلکہ بجائے دجال کے نصاری کی پرفتن کارروائیوں کا ذکر کیا ہے۔ چنانچہ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ بھی شہادت القرآن ، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۶۰) یہاں تک کہ یا جوج اور ماجوج کھولے جائیں گے اور وہ ہر یک بلندی سے دوڑتے ہوں گے اور جب تم