تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 311 of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 311

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۱۱ سورة الانبياء وَعْدَهُ وَ أَيَّدَ عَبْدَهُ فَضْلًا مِنْهُ وَ رَحْمَةً و وعدہ پورا کیا اور اپنے خاص فضلا اور رحمت سے اپنے بندہ أَوْحَى إِلَى أَنْ أَقُومَ بِالْإِنْذَارِ وَ انْزَلَ مَعِيَ کی مدد فرمائی اور مجھ پر وحی نازل کی کہ میں انذار کا فریضہ نَوَادِرَ النِّكَاتِ وَ الْعُلُومِ وَ الثَّائِيدَاتِ ادا کروں ۔ اس نے میرے ساتھ نادر نکات اور علم اور مِنَ السَّمَاءِ لِيَكْسِرَ بِهَا نَوَادِرَ الْمُتَنَصِرِينَ تائیدات آسمانی اتاریں تا اُن کے ذریعہ نصاری کے وَ صَلِيبَهُمْ وَ يَحْتَقِرَأَدَبَهُمْ وَأَدِيبَهُمْ نوادر اور ان کی صلیب کو توڑ دے اور ان کے ادب اور وَيُدْحِضَ مُجَعَهُمْ وَ يُفْحِمَ بَعِيدَهُمْ وَ ادیبوں کو ذلیل کر دے اور ان کے دلائل کو غلط ثابت قَرِيبَهُمْ فَمَظْهَرُ نَوَادِرِ الْأَرْضِ وَ فِتَنِهَا کرے اور ان کے دور و نزدیک کا منہ بند کر دے پس هُوَ الَّذِي سُمِّيَ بِالدَّجَّالِ الْمَعْهُودِ وَمَظْهَرُ زمینی نو اور عجائبات اور اس کے فتنوں کا مظہر وہ ہے جس کا نَوَادِرِ السَّمَاءِ وَ أَنْوَارِهَا هُوَ الَّذِي سُتی نام دجال معہود ہے اور آسمان کے نو اور وانوار کا مظہر وہ ہے بِالْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ خَصْمَانِ تَقَابَلَا فِي جس کا نام مسیح موعود ہے اور یہ دونوں فریق ایک ہی وقت زَمَنِ وَاحِدٍ فَلْيَسْتَمِعِ الْمُسْتَمِعُونَ میں ایک دوسرے کے مقابل پر آگئے ۔ پس سننے والے (آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۴۷۹ تا (۴۸) اس بات کو خوب اچھی طرح سن لیں ۔ ( ترجمہ از مرتب ) إِنَّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا زمین و آسمان دونوں بند تھے اس زمانہ میں دونوں فَفُتِقَتَا فِي هَذَا الزَّمَانِ لِيُبْتَلِيَ الصَّالِحُونَ کھل گئے تا کہ نیکوں اور بدوں کا امتحان ہو جائے اور ہر وَالطَّالِحُونَ وَكُلٌّ بِمَا عَمِلَ يُجْزى - فَأَخْرَجَ ایک گروہ اپنے اعمال کی جزا سزا پاوے پس خدا تعالیٰ اللهُ مِنَ الْأَرْضِ مَا كَانَ مِنَ الْأَرْضِ نے کچھ چیزیں زمین کی زمین سے نکالیں اور جو کچھ وَانْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَا كَانَ مِنَ السَّمَوَاتِ آسمان سے اتارنا تھا اتارا۔ ایک گروہ نے زمینی فریبوں الْعُلى فَفَرِيقٌ عُلِّمُوا مَكَائِدَ الْأَرْضِ سے تعلیم پائی اور دوسرے گروہ روہ لو وہ چیزیں دیں جو انبیاء وَفَرِيقٌ أَعْطُوا مَا أُعْطِيَ الرُّسُلُ مِنَ الْهُدَی کو دی تھیں اس جنگ میں آسمان والوں کو فتح حاصل وَقُدِرَ الْفَتْحُ لِلسَّمَاوِيِّينَ فِي هَذَا الْوَغْى ہوئی تم چاہو ایمان لاؤ یا نہ لاؤ خدا تعالیٰ اپنے بندہ کو وَإِنْ تُؤْمِنُوا أَوْ لَا تُؤْمِنُوا لَنْ يَتْرُكَ اللهُ جسے اصلاح خلق کے لئے بھیجا ہے ہرگز نہ چھوڑے گا اور الْعَبْدَ الَّذِي أَرْسَلَهُ لِلْوَرى وَلَا تُضَاعُ خدا تعالیٰ ایسا نہیں ہے کہ اندھے کے انکار سے آفتاب کو الشَّمْسُ لِإِنْكَارِ الْأَعْمَى فَرِيقَانِ يَخْتَصِمَانِ ضائع کرے۔ دو فریق ہیں جو آپس میں جھگڑتے ہیں کو وہ