تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 45 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 45

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام لده سورة المائدة يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ وَجَاهِدُوا فِي سَبِيلِهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ایک مرتبہ ایسا اتفاق ہوا کہ درود شریف کے پڑھنے میں یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے میں ایک زمانہ تک مجھے بہت استغراق رہا کیونکہ میرا یقین تھا کہ خدا تعالیٰ کی راہیں نہایت دقیق راہیں ہیں وہ بجز وسیلہ نبی کریم کے مل نہیں سکتیں جیسا کہ خدا بھی فرماتا ہے : وَ ابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ تب ایک مدت کے بعد کشفی حالت میں میں نے دیکھا کہ دوستے یعنی ماشکی آئے اور ایک اندرونی راستے سے اور ایک بیرونی راہ سے میرے گھر میں داخل ہوئے ہیں اور ان کے کاندھوں پر نور کی مشکیں ہیں اور کہتے ہیں هَذَا بِمَا صَلَّيْتَ عَلَى مُحَمَّدٍ ( حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۳۱ حاشیه ) وَ قَفَّيْنَا عَلَى اثَارِهِمْ بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التورية وَآتَيْنَهُ الْإِنْجِيلَ فِيْهِ هُدًى وَ نُورٌ وَ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَيةِ وَ هُدًى وَ مَوْعِظَةً لِلْمُتَّقِينَ وَ لْيَحْكُمُ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فِيهِ وَمَنْ لَّمْ يَحْكُمُ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَسِقُونَ ۔ اپنی إِنَّ الْقُرْآنَ لَا يَأْمُرُ الْيَهُودَ وَلَا قرآن کریم یہود و نصاری کو یہ حکم نہیں دیتا کہ وہا۔ النَّصَارَى أَنْ يَتَّبِعُوا كُتُبَهُمْ وَيَثْبُتُوا اپنی کتابوں کی پیروی کریں اور نہ یہ حکم دیتا۔ یہ حکم دیتا ہے کہ وہ اپنی عَلَى شَرَائِعِهِمْ بَلْ يَدْعُوهُمْ إِلَى شریعتوں پر ہی قائم رہیں بلکہ وہ انہیں اسلام اور اس کے الْإِسْلَامِ وَأَوَامِرِهِ وَقَدْ قَالَ اللهُ فِي كِتَابِهِ احکام کی طرف بلاتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب عزیز الْعَزِيزِ إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَامُ ل ( قرآن شریف ) میں فرمایا ہے : إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ الْإِسْلَامُ - وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ مِنْهُ ۚ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ * يُقْبَلَ مِنْهُ ۚ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ - پس فَكَيْفَ يُظَنُّ فِي اللهِ الْقُدُّوسِ أَنَّهُ يَدْعُوا خدائے قدوس کی ذات کے بارہ میں یہ خیال کیوں کر کیا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى فِي هَذِهِ الْآيَةِ إلى جا سکتا ہے کہ وہ ایک طرف تو ان آیات میں یہود و نصاری ال عمران : ۲۰ ۲ آل عمران : ۸۶