تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 261 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 261

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۶۱ سورة الاعراف جو اس کے مخالف ہے۔ لیکن اگر کتاب اللہ فیصلہ مؤیدہ اور نا قابل تبدیل نہیں دیتی تو پھر اگر وہ حدیث قانون روایت کے رو سے صحیح ثابت ہو تو ماننے کے لائق ہے۔ (الحق مباحثہ لدھیانہ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۱۰۸،۱۰۷) يَسْتَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي لَا يُجَلِّيهَا لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ثَقُلَتْ فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ لَا تَأْتِيَكُمُ إِلَّا بَغْتَةً يَسْتَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللَّهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ وَالْكَلَامُ الْمُفَضَّلُ فِي ذَلِكَ أَنَّ أَمَارَاتِ تفصیلی کلام اس بارہ میں یوں ہے کہ قیامت الْقِيَامَةِ عَلَى قِسْمَيْنِ : الْأَمَارَاتُ الصُّغْریٰ کی نشانیوں کی دو قسمیں ہیں ۔ ا۔ امارات صغری ۔ وَالْأَمَارَاتُ الْكُبْرَى أَمَّا الْأَمَارَاتُ الصُّغرى - -۲- امارات کبری ۔ امارات صغری کبھی کبھی اپنی فَقَدْ تَبْدُو وَتَظْهَرُ عَلَى صُورَتِهَا الظَّاهِرَةِ، وَقَدْ ظاہری صورت پر بھی ظاہر ہو جاتی ہیں اور کبھی ان کا تَنْكَشِفُ وُجُودُهَا فِي حُلَلِ الْإِسْتِعَارَاتِ ظهور استعارات کے لباس میں ہوتا ہے لیکن وَلَكِنَّ الْأَمَارَاتِ الْكُبْرَى فَلَا تَظْهَرُ عَلَى امارات کبری کبھی بھی ظاہری صورت میں ظاہر نہیں صُورَتِهَا الظَّاهِرَةِ أَصْلًا، وَلَا بُدَّ فِيهَا أَنْ تَظْهَرَ ہوتیں ان کے بارہ میں ضروری ہے کہ وہ فِي حُلَلِ الْإِسْتِعَارَاتِ وَالْمَجَازَاتِ وَالسّر استعارات اور مجازات کے رنگ میں ظاہر ہوں اور فِي هَذَا الْأَمْرِ أَنَّ السَّاعَةَ لَا تَأْتِي إِلَّا بَغْتَةً كَمَا اس میں بھید یہ ہے کہ قیامت کا اچانک آنا مقدر قَالَ اللهُ تَعَالَى يَسْتَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يَسْتَلُونَكَ عَنِ مُرْسَهَا قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي لَا يُجَلِّيهَا السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَهَا قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ثَقُلَتْ فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ لَا عِنْدَ رَبِّي لَا يُجَلِّيهَا لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ثَقُلَتْ تَأْتِيَكُمُ إِلَّا بَغْتَةً يَسْتَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا فِي السَّمَوتِ وَ الْأَرْضِ لَا تَأْتِيَكُمُ إِلَّا بَغْتَةً قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَسْتَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا روپوور يعلمون (حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۳۰۲، ۳۰۳) عِنْدَ اللهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ۔ ( ترجمه از مرتب )