تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page xi
صفحه ۷۶ 24 ۷۸ ۷۸ ۷۹ M M لد ۸۴ ۸۵ X عصمت سے مراد مضمون صحابہ رسول اور حواریوں کے مابین قومی الایمان اطمینان قلوب کے لحاظ سے موازنہ قرآن شریف میں توفی کے معنے یہ ہیں کہ روح کو قبض کرنا اور جسم کو بیکار چھوڑ دینا قرآن شریف کے تئیس مقام میں برابر توفی کے معنے امانت اور قبض روح ہے آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی میں جس تو فی کا ذکر ہے وہ حضرت عیسیٰ کے نزول کے بعد واضح ہوگی کا جواب بخاری اور مسلم میں توفی کے معنے وفات دینے کے ہیں توفیتنی کے لفظ کی صحیح تفسیر وہی ہے جس کی طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اشارہ فرماتے ہیں یعنی مار دیا اور وفات دے دی امام بخاری به تقریب تفسیر فلما توفيتَنِی حضرت عیسیٰ کی وفات خاص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول سے ثابت کر چکا ہے آیت فَلَمَّا تَو فیتنی میں اسی وعدہ کے پورا ہونے کی طرف اشارہ ہے ویر جو آیت يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں کیا گیا تھا اگر مسیح کا دوبارہ اس دنیا میں آنا مقدر ہوتا تو وہ اپنے مذکورہ بالا قول میں دو شہادتوں کا ذکر کرتے اور یہ بھی کہتے کہ آكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَرَّةً أُخْرى نمبر شمار ۵۱ ۵۲ ۵۳ ۵۴ ۵۵ ۵۶ ۵۷ ۵۸ ۵۹ ۶۰