تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page vii
صفحه ۷۶ ۷۸ ۷۹ ۸۰ ۸۰ ۸۲ ۸۵ ۸۶ ۸۸ ۸۸ ۹۳ १५ १५ ۱۰۲ vii نمبر شمار ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ لله له ۳۵ ۳۶ ۳۷ مضمون وَاللهُ خَيْرُ الْمُكِرِین میں مکر کے معنے از روئے لغت إِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ الج میں خدائے تعالیٰ نے اپنے تیں فاعل ٹھہرا کر چار فعل اپنے یکے بعد دیگرے بیان کئے ہیں إِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ الخ میں تقدیم اور تاخیر کا دعویٰ کرنے والوں کی تردید إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کے معنی إِنِّي مُمِيتُكَ کے ہیں اگر حضرت عیسی موت کے بعد پھر جسم کے ساتھ اٹھائے گئے تھے تو آیت کی عبارت یوں ہوتی قرآن کریم میں علاوہ محل متنازعہ فیہ کے توفی کا لفظ تیئیس جگہ لکھا ہے۔ اور ہر یک جگہ موت اور قبض روح کے معنوں میں استعمال کیا گیا ہے موت کے محل پر توفی کا لفظ کیوں استعمال کیا ۔ امانت کا لفظ کیوں استعمال نہیں کیا اني مُتَوَفِّيكَ کے معنی اِنِّي مُنیم کے ہیں کی تردید جس قدر مبسوط تفاسیر ہیں سب میں زیر تفسیر رانی متوفیک یہی لکھا ہے کہ إِنِّي مُمِيتُكَ حَتْفَ انْفِكَ ۳۸ رَافِعُكَ اِلی میں رفع کے معنے ۳۹ لد ۔ ۴۱ لدا اگر توفی کے معنے الفاظ مروجہ قرآن میں عام طور پر قبض روح ہی ہے تو پھر مفسروں نے اس کے برخلاف اقوال کیوں لکھے کا جواب توفی کے لفظ کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحقیقات توفی کے لفظ کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا چیلنج یہ بات یاد رکھنے کے لائق ہے کہ آیت میں رَافِعُكَ آتی ہے رَافِعُكَ إِلَى السَّمَاءِ نہیں