تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳) — Page xiii
صفحه ۳۷۷ ۳۸۷ ۳۹۰ ۳۹۹ لد ۱۰ ۴۲۸ لد الله له ۴۳۶ ۴۳۷ ۴۴۵ ۴۴۷ لد ١٥ xiii نمبر شمار مضمون ۱۲۲ مسیح کے صلیبی موت سے محفوظ رہنے کے متعلق انجیلی شہادتیں ۱۲۳ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوه الخ یہود کے عقیدہ کہ مسیح مصلوب ہو کر اله لد ۱۲۵ ملعون ہوا مرفوع نہیں ہوا کے فیصلہ کے لیے ہے قَتَلُوا کے لفظ کو صَلَّبُوا کے لفظ پر مقدم بیان کرنے کی وجہ سوال کا جواب مسیح کو صلیب پر چڑھانا قرآن میں کہاں سے ۱۲۶ ثابت ہوتا ہے مسیح کے صلیب سے زندہ اترنے کے متعلق اناجیل اور دیگر کتب کی شہادتیں ۱۲۷ اگر بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ کے یہی معنی ہیں کہ عیسیٰ آسمان کی طرف اٹھائے ۱۲۸ ۱۲۹ ۱۳۰ ۱۳۱ گئے تو پھر اصل متنازعہ فیہ امر کہ عیسیٰ ملعون ہونے کا فیصلہ کس آیت میں ہے سوال - آیت وَ إِنْ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَبِ الَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ مسیح ابن مریم کی زندگی پر دلالت کرتی ہے۔ کا جواب إِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ الآلَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ کے دو معنے آیت موصوفہ میں ليُؤْمِنَنَّ کے استقبالی طور پر معنے ابن عباس وغیرہ صحابہ کے بیان کردہ معنے سے لفظ لیو مِنَن کا خالص استقبال کے لیے مخصوص نہیں رہتا، کا جواب ۱۳۲ لَيُؤْمِنَنَّ بِہ کے متعلق مولوی محمد بشیر صاحب کے معنے قطعیۃ الدلالت نہیں ٹھہر سکتے ۔ اس کی وجوہ ۱۳۳ مفسرین نے لَيُؤْمِنَنَّ بِہ میں بہ کی ضمیر کے مرجع کے بارہ میں اختلاف کیا ہے