تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page vi of 481

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲) — Page vi

V بسم الله الرحمن الرحيم نحمدہ و نصلی علی رسوله الكريم مختصر فہرست مضامین جلد دوم نمبر شمار خلاصه مضمون سورة البقرة 1 ۲ ۳ لد ♡ ۶ مضمون الم ذَلِكَ الْكِتَبُ لَا رَيْبَ فِيهِ میں قرآن شریف کے نزول کی علت فاعلی ، علت مادی ، علت صوری ، اور علت غائی کا ذکر تقوی کی حقیقت هُدًى لِلْمُتَّقِينَ میں یہ وعدہ کہ قرآن مجید پر ایمان لانے والے کمال تک پہنچیں گے سورہ بقرہ کی پہلی چھ آیات کا ترجمہ قرآن کریم کی علل اربعہ متقی کی پہلی صفت صفحه 1 ۳ A اله اله ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۸ ۲۰ ۲۰ متقی کی دوسری صفت - نفس کے تین درجہ - نفس اماره، لوامہ، مطمئنه حالت عدل، احسان اور ایتاء ذی القربی اثر صحبت ذلِكَ الْكِتَبُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ میں اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا قبول ہونے کی بشارت متقی کی علامت کہ جو کچھ اللہ نے عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتا رہتا ہے V ۹ ۱۰ 11 اله ۱۳