تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 333 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 333

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۳۳ سورة الفاتحة الْبَلَاغَةِ وَحُسْنِ الْبَيَانِ، وَلَا يُنْكِرُهُ إِلَّا ہے اور مقابلہ کی رعایت رکھنا اعلیٰ درجہ کی بلاغت اور الْجَاهِلُونَ فَظَهَرَ مِنْ هَذَا الْمَقَامِ بِالظُّهُورِ حسن بیان میں داخل ہے اور جاہل کے سوا کوئی اس معنے الْبَيِّنِ التَّامِ أَنَّهُ مَنْ قَرَأَ هَذَا الدُّعَاء في سے انکار نہیں کرتا۔ اس مقام سے اچھی طرح معلوم ہوا صَلَاتِهِ أَوْ خَارِجَ الصَّلَاةِ فَقَدْ سَأَلَ رَبَّهُ أَنْ کہ جو کوئی نماز میں یا نماز سے باہر اس دعا کو پڑھتا ہے وہ يُدْخِلَه فِي جَمَاعَةِ الْمَسِيحِ الَّذِي يُكَفِّرُهُ اپنے پروردگار سے سوال کرتا ہے کہ اس کو اس مسیح کی جماعت قَوْمُهُ وَ يُكَذِّبُونَهُ وَ يُفَسِقُوْنَهُ وَيَحْسَبُونَهُ میں داخل فرماوے جس کو اس کی قوم کا فر کہے گی اور اس کی شَرَّ الْمَخْلُوقَاتِ وَيُسَئُونَهُ دَجَّالًا وَمُلْحِدًا | تکذیب کرے گی اور اس کو سب مخلوقات سے بدتر سمجھے گی ضَالَّا كَمَا سَمَّى عِيسَى الْيَهُودُ الْمَلْعُونُ اور اس کا نام دجال اور ملحد اور گمراہ رکھے گی جیسا کہ یہود ( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۹۰ تا ۱۹۸) ملعون نے عیسی کا نام رکھا تھا۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے ) فَالَّذِينَ سَمَاهُمُ اللهُ الْمَغْضُوبَ عَلَيْهِمْ پس وہ لوگ جن کو خدا نے (سورۃ ) فاتحہ میں فِي الْفَاتِحَةِ هُمُ الْيَهُودُ الَّذِينَ كَذَّبُوا مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کہا ہے وہی یہودی ہیں جنہوں الْمَسِيحَ وَأَرَادُوا أَنْ تُصَلِّبُوهُ وَيَعْلَمُهُ نے مسیح کی تکذیب کی اور چاہا کہ اسے سولی دیں۔ اور الْعَالِمُونَ وَ إِنَّ لَفَظَ الضَّاتِينَ الَّذِي وَقَعَ ضالین کا لفظ جو مغضوب علیہم کے بعد واقع ہوا ان معنوں بَعْدَ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ قَرِينَةٌ قَطْعِيَّةٌ عَلَى پر یقینی قرینہ ہے۔ اس پر جاہل کے سوا کوئی شک نہیں هُذَا الْمَعْنَى وَلَا يَرْتَابُ فِيْهِ إِلَّا الْجَاهِلُونَ لاتا کیونکہ ضالین وہ لوگ ہیں جنہوں نے عیسیٰ کے فَإِنَّ الضَّالِّينَ قَوْمٌ أَفْرَطُوا فِي أَمْرِ عِيسَى، بارہ میں افراط کیا۔ یہاں سے ثابت ہوا کہ مغضوب فَثَبَتَ مِنْ هَذَا أَنَّ الْمَغْضُوبَ عَلَيْهِمْ قَوْمٌ علیہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس کی نسبت تفریط کی اور فَرَّطُوا فِي أَمْرِهِ، وَهُذَانِ اسْمَانِ مُتَقَابِلَانِ یہ دو نام ایک دوسرے کے مقابل پر واقع ہوئے أَيُّهَا النَّاظِرُونَ ثُمَّ خَوَّفَكُمُ اللهُ أَنْ ہیں ۔ پھر خدا نے تم کو اس بات سے ڈرایا کہ تم ان کی تَكُونُوا كَمِثْلِهِمْ فَيَحِلَّ الْغَضَبُ عَلَيْكُمْ طرح ہو جاؤ اور انجام کا ر ویسا ہی غضب تم پر اترے كَمَا حَلَّ عَلَى أَعْدَاءِ الْمَسِيحِ وَ مَسَّهُمْ جیسا کہ مسیح کے دشمنوں پر نازل ہوا اور وہ لعنت ان لَعْنَتُهُ الْمَذْكُورَةُ فِي الْقُرْآنِ ( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۰۲ تا ۲۰۴) کے شامل حال ہوئی جس کا قرآن میں ذکر ہے۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )