تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 218 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 218

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۱۸ سورة الفاتحة السَّالِكِينَ فَأَمَرَ أَنْ يَقُولَ النَّاسُ إِيَّاكَ | دیا کہ لوگ إِيَّاكَ نَعْبُدُ کہا کریں تا وہ ریا کی بیماری سے نَعْبُدُ لِيَسْتَخْلِصُوا مِنْ مَّرَضِ الرِّيَاءِ نجات پائیں اور إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہنے کا حکم دیا تا وہ کبر وَأَمَرَ أَنْ يَقُولُوا إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ " اور غرور سے بچ جائیں پھر اس نے اھدِنَا کہنے کا حکم دیا تا لِيَسْتَخْلِصُوا مِنْ مَّرَضِ الْكِبَرِ وَ الْخُيَلاءِ وہ گمراہیوں اور خواہشات نفسانی سے چھٹکارا پائیں ۔ پس وَأَمَرَ أَنْ يَقُولُوا اهْدِنَا لِيَسْتَخْلِصُوا اس کا قول إِيَّاكَ نَعْبُدُ خلوص اور عبودیت تامہ کے مِنَ الضَّلَالَاتِ وَالْأَهْوَاءِ فَقَوْلُهُ إِيَّاكَ حصول کی ترغیب ہے۔ اور اس کا کلام إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ 66 66 66 نَعْبُدُ حَقٌّ عَلَى تَحْصِيلِ الْخُلُوصِ قوت ، ثابت قدمی ، استقامت کے طلب کرنے کی طرف وَالْعُبُودِيَّةِ التَّامَّةِ وَقَوْلُهُ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ " اشارہ کرتا ہے۔ اور اس کا کلام اهْدِنَا الصِّرَاطَ اشارہ إِشَارَةٌ إِلى طَلَبِ الْقُوَّةِ وَالثَّبَاتِ کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے علم اور ہدایت طلب کی وَالْإِسْتِقَامَةِ وَقَوْلُهُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ جائے جو وہ از راہ مہربانی بطور اکرام انسان کو عطا کرتا إِشَارَةٌ إِلَى طَلَبِ عِلْمٍ مِنْ عِنْدِهِ وَهِدَايَةٍ ہے۔ پس ان آیات کا ماحصل یہ ہے کہ خدا کا راہ سلوک مِن لَّدُنْهُ لُطْفًا مِنْهُ عَلَى وَجْهِ الْكَرَامَةِ اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا اور نہ ہو سکتا اور نہ ہی وہ نجات کا وسیلہ فَحَاصِلُ الْآيَاتِ أَنَّ أَمْرَ السُّلُوكِ لَا يُتَمَّمُ بن سکتا ہے جب تک انتہائی اخلاص، انتہائی کوشش اور أَبَدًا وَ لَا يَكُونُ وَسِيلَةً لِلنَّجَاةِ إِلَّا بَعْدَ ہدایات کے سمجھنے کی پوری اہلیت حاصل نہ ہو جائے بلکہ كَمَالِ الْإِخْلَاصِ وَ كَمَالِ الْجَهْدِ وَ كَمَالِ جب تک کسی خادم میں یہ صفات نہ پائی جائیں وہ فَهُمِ الْهِدَايَاتِ بَلْ كُلُّ خَادِمٍ لَّا يَكُونُ در حقیقت خدمات کے قابل نہیں ہوتا۔ مثلاً اگر کوئی خادم صَالِحًا لِلْخِدَمَاتِ إِلَّا بَعْدَ تَحَقِّقِ هَذِهِ مخلص بھی ہے اور دیانت، نیک نیتی اور پاک دامنی کی الصَّفَاتِ مَثَلًا إِنْ كَانَ خَادِمٌ تُخْلِصًا و صفات سے متصف بھی ہے لیکن و مَوْصُوفًا بِأَوْصَافِ الْأَمَانَةِ وَالْخُلُوصِ وَ ( بیکار ) بیٹھ رہنے والوں میں سے ہے یا ہر وقت لیٹے الْعِفَّةِ وَلكِنْ كَانَ مِنَ الْكُسَالَی وَ الْوَانِينَ رہنے اور سوئے رہنے والے غافل شخص کی طرح ہے اور الْقَاعِدِينَ وَ كَالضُّجَعَةِ النُّومَةِ لَا مِنْ وہ خادم جو کوشش، جدو جہد اور ہمت کرنے والوں میں أَهْلِ السَّعْيِ وَالْجَهْدِ وَ الْجِدِ وَالْقُوَّةِ فَلَا سے نہ ہو تو بلا شبہ وہ اپنے مالک پر ایک بوجھ ہی ہوگا۔ اور شَكَ أَنَّهُ كَلٌّ عَلَى مَوْلَاهُ وَ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ اپنے آقا کی ہدایت کی پیروی نہیں کر سکے گا۔ اور اس کے وہ وہ سُست بے ہمت اور