تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page xvii
xii نمبر شمار ۱۹۲ ۱۹۳ ۱۹۴ ۱۹۵ ۱۹۶ مضمون اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا لوگوں کے تمام مراتب پر حاوی ہے اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں رسولوں ، صدیقوں ، شہیدوں اور صالحوں کی راہ طلب کرنے کی ہدایت سب دعاؤں سے مقدم دعا طلب صراط مستقیم ہے صراط مستقیم تین قسم پر ( علمی عملی اور حالی) صراط مستقیم نعمت عظمی اور ہر نعمت کی جڑ ہے ۱۹۷ صراط مستقیم کی حقیقت ۱۹۸ صراط مستقیم پر قائم رہنے کیلئے تین چیزیں۔ قرآن شریف ، سنت، حدیث ۱۹۹ اسلام کا نام استقامت ۲۰۰ ۲۰۱ ۲۰۲ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں چار مراتب کمال کے طلب کرنے کا ارشاد منعم علیہم سے مراد نبی ، صد سے مراد نبی ، صدیق ، شہید اور صالح انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ میں جماعت نبوی اور جماعت مسیح موعود کی طرف اشارہ ہے ۲۰۳ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ الح کی آیت بتلاتی ہے کہ کمالات امامت کی راہ ہمیشہ کے لئے کھلی ہے صفحه ۲۵۶ ۲۵۶ ۲۵۷ ۲۵۹ ۲۶۰ ۲۶۱ ۲۶۴ ۲۶۵ ۲۶۶ ۲۶۶ ۲۶۷ ۲۶۹ ۲۷۱ ۲۷۴ ۲۷۴ ۲۷۶ ۲۰۴ اگر امت محمدیہ کو انبیاء علیہم السلام کے انعامات نہیں ملنے تھے تو اهْدِنَا الصِّرَاطَ ۔۔۔ الخ کی دعا کیوں سکھائی گئی ۲۰۵ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں یہ دعا کہ ہمیں اللہ تعالیٰ سے شرف مکالمہ حاصل ہو۔ ۲۰۶ علم کے تین مدارج علم الیقین، عین الیقین حق الیقین ۲۰۷ امت محمدیہ کے لئے وعدہ ہے کہ وہ ہر ایک ایسا انعام پائے گی جو پہلے نبی اور صدیق پاچکے