تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 141 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 141

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۴۱ سورة الفاتحة مُبْصِرًا وَجَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ | رحمانیت کے کھلے کھلے نشانات ہیں۔ پھر اس نے تمہارے لئے قَرَارًا وَ السَّمَاءَ بِنَاءً وَ صَوَّرَكُمْ رات کو اس لئے بنایا ہے کہ تم اس میں آرام پاؤ اور دن کو روشن بنایا فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُمْ مِنَ ہے اسی طرح اُس نے زمین کو تمہارے لئے جائے قیام بنایا ہے الطَّيِّبَاتِ فَذَالِكُمُ الرَّحمن اور آسمان کو ایک مکان کی صورت میں ( حفاظت کے لئے بنایا ہے ) رَبُّكُمْ مُرَبِّي الْمَسَاكِينِ وَ الَّذِينَ اور اس نے تمہیں صورتیں بخشیں اور تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا۔ كَفَرُوا بِرَحْمَانِيَّتِهِ فَجَعَلُوا لِلهِ اور تم کو پاکیزہ رزق بخشا ہے۔ پس یہی رحمان تمہارا پروردگار ہے عَلَيْهِمْ سُلْطَانًا مُّبِينًا وَمَا قَدَرُوا جو مسکینوں کی پرورش کرنے والا ہے۔ جولوگ اس کی رحمانیت اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ وَ كَانُوا مِن کے منکر ہیں انہوں نے اپنے خلاف اللہ تعالیٰ کو ایک کھلا کھلا ثبوت الْغَافِلِينَ مہیا کر دیا ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ کی صفات کا اندازہ اس طرح نہیں کیا جس طرح کرنا چاہئے تھا وہ غافل ہی رہے۔ أَلَا يَرَوْنَ إِلَى الشَّمْسِ الَّتِي کیا وہ سورج کو نہیں دیکھتے جو مشرق سے مغرب کو چلا جا رہا تَجْرِي مِنَ الْمَشْرِقِ إِلَى الْمَغْرب ہے۔ کیا اس کی پیدائش اور اس کی یہ حرکت ان کے کسی اپنے عمل کا أَكَانَ خَلْقُهَا وَجَرْبُهَا مِنْ عَمَلِهِمْ نتیجہ ہے ؟ یا محض اس خدائے رحمان کے فضل سے ہے کہ جس کی أَوْ مِنْ تَفَضَّلِ الرَّحْمَنِ الَّذي رحمانیت نیکوکاروں اور ظالموں پر ( یکساں) حاوی ہے۔ اسی وَسِعَتْ رَحْمَانِيَّتُهُ الصَّالِحِينَ وَ طرح اللہ تعالی پانی کو اس کی ضرورت کے وقتوں پر برساتا الظَّالِمِينَ، وَكَذَلِكَ يُنَزِّلُ اللَّهُ مَاءً ہے۔ اور اس کے ذریعہ کھیتیاں اور درخت اُگاتا ہے۔ جن میں في أَوْقَاتِهِ فَيُنْشِيءُ بِهِ زُرُوعًا وَ أَشْجَارًا فِيهَا فَوَائِهُ كَثِيرَةٌ أَفَهَذِهِ بڑی کثرت سے پھل ( لگتے ہیں۔ کیا یہ (ساری) نعتیں کسی النَّعْمَاءُ مِنْ عَمَلِ عَامِلٍ أَوْ کے کسی عمل کے نتیجہ میں میں یا اس خدا تعالیٰ کی خالص رحمانیت رَحْمَانِيَّةٍ خَالِصَةٍ مِنَ اللهِ تَعَالَی سے ہیں جس نے ہمیں سامان زیست کی تنگی سے نجات دی الَّذِي نَجَانَا مِنْ كُلِّ اعْتِيَاصِ ہے۔ ہمیں ہر ضرورت میں ارتقا کے لئے ایک سیڑھی دی ہے اور الْمَعِيشَةِ وَ أَعْطَانَا سُلَّمًا لِكُلّ رسیاں بھی دی ہیں ۔ جن کی ہمیں پانی حاصل کرنے کے لئے حَاجَةٍ تَحْتَاجُ فِيهَا إِلَى الْاِرْتِقَاءِ ضرورت پڑتی ہے۔ پس پاک ہے وہ ذات جس نے اپنی وَ أَرْشِيَةً تَحْتَاجُ إِلَيْهَا | رحمانیت کے نتیجہ میں ہم پر انعام کیا۔ ورنہ ہمارا ایسا کوئی عمل