تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xii of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page xii

vii نمبر شمار ١٠٦ مضمون رب العلمین میں یہ اشارہ کہ اللہ تعالیٰ کا فیض کسی خاص قوم سے مخصوص نہیں ۱۰۷ رَبُّ الْعَلَمِینَ کے الفاظ میں آریہ لوگوں کے خیال کی تردید ۷۰۱ ۱۰۹ ۱۱۰ ۱۱۱ ۱۱۲ ۱۱۳ ۱۱۴ رب العلمین میں یہ اشارہ کہ دنیا کے ہر عنصر کے اندر خدا کی دی ہوئی طاقت ہی کام کر رہی ہے رَبِّ الْعَلَمِينَ ، الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ میں ترتیب طبعی ہے صفات اربعہ میں اللہ کے چار اقسام کے فیضان کی طرف اشارہ فیضان اعم، فیضان عام ، فیضان خاص، فیضان اخص صفحه ۱۱۰ 111 ۱۱۵ ۱۱۵ ۱۲۲ المولد رب، رحمان، رحیم ، ما لک یوم الدین امہات الصفات ہیں صفات اربعہ اللہ تعالیٰ کے اسم ذات سمیت پانچ سمندر ہیں جن سے پانچ آیات إِيَّاكَ نَعْبُدُ ، إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ، اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ، صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ، غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ فیض لیتی ہیں الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ، الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، مُلِكِ يَوْمِ الدِّینِ کے ۱۲۹ تا بعد آنے والی آیات کا ان مذکورہ صفات سے لطیف تعلق صفت رحیمیت میں عیسائیوں کی تردید ۱۵۸ ۱۳۱ ۱۴۹ ۱۴۹ ۱۵۰ ۱۵۰ ولد ۱۵۷ ربوبیت ، رحمانیت ، رحیمیت اور مالکیت خدا تعالیٰ کی ذاتی صفات ہیں صفات اربعہ کا حصر اس دنیا کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے صفات اربعہ اللہ تعالیٰ کی باقی صفات کے لئے اصولی صفات ہیں عرش الہی اور اس پر اللہ تعالیٰ کے مستوی ہونے کا مطلب الْحَمْدُ لِلَّهِ سے مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ تک کی آیات میں دہریوں ، ملحدوں اور نیچریوں کا رد رَبُّ الْعَلَمِینَ کی صفت سے لے کر ملِكِ يَوْمِ الدِّینِ تک کی صفات میں چار عالی شان صداقتیں ۱۱۵ ۱۱۶ ۱۱۷ ۱۱۸ ۱۱۹ ۱۲۰