حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 274 of 620

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 274

حقائق الفرقان کتراتی ہے۔ ۲۷۴ سُورَةُ الدِّينِ ۔ پرانے جغرافیوں اور قدیم کھنڈرات کی تحقیقات کرنی چاہیے کہ اسمعیل کہاں آباد ہوئے جہاں وہ مقام ملے ۔ وہی ان کی سکونت کا مقام ہوگا۔ اور وہی مقام وادی فاران ہے۔ حضرت اسمعیل کے بارہ بیٹے تھے۔ پہلا نبایوت عرب کے شمال مغربی حصے میں آباد ہوا۔ ریورنڈ کا تری پی کاری ایم اے نے اپنے نقشے میں اس کا نشان ۳۸ و ۳۰ درجه عرض شمالی اور ۳۶ و ۳۸ درجہ طول مشرقی کے درمیان میں لگایا ہے۔ ریورنڈ مسٹر فاسٹر کہتے ہیں ۔ کہ نبایوت کی اولا د عریبیا پیٹرا سے مشرق کی طرف عریبیا ڈیزرٹا تک اور جنوب کی طرف خلیج الامتک و حجاز تک پھیل گئی تھی ۔ اسٹریبر کے بیان سے پایا جاتا ہے کہ نبایوت کی اولاد نے اس سے بھی زیادہ ملک گھیر لیا تھا۔ اور مدینے تک اور بند ر حور اور بندر نیبو تک جو بحر قلزم کے کنارے پر ہے۔ اور مدینے سے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ ان کی عمل داری ہو گئی۔ ریورنڈ مسٹر فاسٹر کہتے ہیں کہ اس مختصر بیان سے ظاہر ہوتا ہے ولا دصرف پتھر یلے میدانوں میں نہیں پڑی رہی بلکہ حجاز اور منجد کے بڑے بڑے ضلعوں میں پھیل گئی ۔ ۔ ممکن ہے کہ رفتہ رفتہ نبایوت کی اولا د عرب کے بہت بڑے حصے میں پھیل گئی ہو۔ الا یہ بات کہ نبایوت کی سکونت اور اس کی اولاد کی سکونت عرب ہی میں تھی ۔ بخوبی ثابت ہے۔ دوسرا بیٹا قیدار نبایوت کے پاس جنوب کی طرف حجاز میں آباد ہوا۔ کی ۔ ریورنڈ مسٹر فاسٹر لکھتے ہیں کہ اشعیا نبی کی کتاب سے بھی صاف صاف قیدار کا مسکن حجاز : ن حجاز ثابت ہوتا ہے۔ جس میں مکہ اور مدینہ بھی شامل ہے۔ اور زیادہ ثبوت اس کا حال کے جغرافیے میں شہر الحذر اور بنت سے پایا جاتا ہے۔ جو اصل میں القیدار اور بنا یرث ہیں۔ یورنیس اور بطلمیوس اور پلینے اعظم اے معنی لفظ قیدار صاحب الابل ۔ ابن خلدون جلد دوم صفحہ ۳۳۱ - لفظ قیدار کے معنی ہیں اونٹوں والا ۔ معلوم ہوا کہ قیداری حضرت اسماعیل کے ولی عہد اور معتنی ب شخص تھے۔ آپ کا نام بھی عرب اور اس کی عرب اور اس کی خصوصیات ۔ یات سے عجیب مناسبت رکھتا ہے۔ به