حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 126 of 620

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 126

حقائق الفرقان ۱۲۶ سُوْرَةُ الْمُرْسَلَتِ تفسیر۔ کتنا بڑا کید ہے کہ ایک دو تین کو جمع کرنے سے تین نہیں ہوتے بلکہ ایک ہی ہوتا ہے۔ا+ا+ا=ا 1=1+1+ رودررود (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ا ا نمبر ۲۶ مورخه ۱۱ را پریل ۱۹۱۲ ء صفحه ۳۰۱) ۴۷- كُلُوا وَ تَمَتَّعُوا قَلِيلًا إِنَّكُمْ مُّجْرِمُونَ - ترجمہ ۔ تم کچھ کھا لو اور تھوڑے دن گزران کر لو کیونکہ تم مجرم ہو۔ تفسیر سورۃ کا اکثر حصہ مذہب عیسوی کے او پر مشتمل ہے۔ اس میں شک نہیں کہ گرجا کے (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۱ نمبر ۲۶ مورخه ۱۱ را پریل ۱۹۱۲ء صفحه ۳۰۱) خادموں کو کھانے پینے کے لئے با فراغت مل جاتا ہے۔ ۴۹ - وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ - ترجمہ ۔ اور جب ان سے رکوع کو کہا جائے تو وہ رکوع نہیں کرتے۔ تفسیر۔ نماز میں عیسائیوں کی رکوع نہیں صرف (نیل ڈاؤن ) گھٹنے ٹیکنا ہے وبس ۔ ۵۰- فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَ لَا يُؤْمِنُونَ (ضمیمه اخبار بد ر قادیان جلد ا ا نمبر ۲۶ مورخه ۱۱ را پریل ۱۹۱۲ صفحه ۳۰۲٬۳۰۱) ترجمہ ۔ پس اس کے بعد کونسی حدیث پر تم ایمان لاؤ گے۔ تفسیر ۔ اس کے یہ معن نہیں کہ پغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیح حدیثں کو بھی نہ ما النَّبِيُّ إِلى بَعْضِ أَزْوَاجِهِ حَدِيثًا (التحریم: ۴) میں بھی پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہی کا ذکر ہے۔ وہاں بھی اِنْ تَتُوبَا إِلَى اللهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُها (التحریم:۵) آیا ہے۔ ایسے اعتقاد سے توبہ کرنالازم ہے۔ (ضمیمہ اخبار بدر قادیان جلد ا ا نمبر ۲۶ مورخه ۱۱ را پریل ۱۹۱۲ صفحه ۳۰۲) ل KNEEL DOWN ہے اور جب نبی نے اپنی بعض عورتوں سے کوئی بات چپکے سے کہی تھی ۔ اگر تم اللہ کی طرف جھک جاؤ ( اے بیبیو! تو بہتر ہے ) کیونکہ تمہارے دل اللہ کی طرف جھکے ہوئے ہیں ۔