حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۵) — Page 26
حقائق الفرقان موجب آرام ہی تھا ۔ ه ۲۶ بموتش بگیر تا بمرض راضی شود ! سُورَةُ يُسَ سے بھی یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۰ نمبر ۱ ، ۲ مورخه ۳ و ۱۰ نومبر ۱۹۱۰ ء صفحه ۲۱۱) ٢٠ - وَامْتَارُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ - ترجمہ ۔ (اور ہم فرمائیں گے ) آج الگ ہو جاؤ اے قطع تعلق کرنے والے لوگو!۔ تفسير - الْمُجْرِمُونَ ۔ قطع تعلق کرنے والے ۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۰ نمبر ۱ ، ۲ مورخه ۳ و ۱۰ نومبر ۱۹۱۰ صفحه ۲۱۱) ٦١ - اَلَمْ اَعْهَدُ إِلَيْكُمْ يُبَنِي آدَمَ أَنْ لَا تَعْبُدُوا الشَّيْطَنَ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ۔ ترجمہ ۔ کیا میں نے تم کو حکم نہیں بھیجا تھا اے آدم کی اولاد ! کہ تم شیطان کی پوجا نہ کرنا بے شک وہ تمہارا کھلا کھلا دشمن ہے۔ تفسير - الشيطن ۔ خدا سے دور ۔ ہلاک شدہ روحیں ۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۰ نمبر ۱ ، ۲ مورخه ۳ و ۱۰ نومبر ۱۹۱۰ صفحه ۲۱۱) ٦٣ - وَ لَقَدْ أَضَلَّ مِنْكُمْ جِيلًا كَثِيرًا أَفَلَمْ تَكُونُوا تَعْقِلُونَ - ترجمہ ۔ اور شریر ہلاک کرنے والے نے گمراہ کر دیا تم سے بہتوں کو۔ تو کیا تم کچھ بھی عقل نہیں رکھتے۔ تفسیر - آضل ۔ ہلاک کر دیا۔ (ضمیمہ اخبار بدر قادیا - اضل - ہلاک کر دیا ۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۰ نمبر ۱ ، ۲ مورخه ۳ و ۱۰ نومبر ۱۹۱۰ ء صفحه ۲۱۱) ٦٦ - اَلْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَى أَفْوَاهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَا أَيْدِيهِمْ وَتَشْهَدُ أَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ - ترجمہ ۔ آج ہم مہر لگا دیں گے ان کے منہ پر اور ہم سے بات کریں گے ان کے ہاتھ اور گواہی دیں گے ان کے پاؤں کہ وہ کیا کمائی کیا کرتے تھے۔ ے اس کو مرنے سے روکو یہاں تک کہ وہ اپنے مرض پر راضی ہو جائے۔