حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 366 of 560

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴) — Page 366

حقائق الفرقان ۳۶۶ سُورَةُ الرُّومِ کی جائے گی اور بڑی عزت سے رکھے جائیں گے۔ تفسیر - يُحْبَرُونَ ۔ (۱) خوشی دیئے جاتے ہیں (۲) عزت دیئے جاتے ہیں (۳) نئی نئی نعمت دیئے جاتے ہیں۔ ( تشحیذ الاذہان جلد ۸ نمبر ۹ - ماہ ستمبر ۱۹۱۳ ء صفحہ ۴۷۳) ۱۷ تا ۲۳- فَسُبْحَنَ اللهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ وَ لَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمواتِ وَالْأَرْضِ وَ عَشِيًّا وَحِينَ تُظْهِرُونَ - يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَيُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَكَذَلِكَ تُخْرَجُونَ وَ مِنْ ايْتِه أَنْ خَلَقَكُم مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ إِذَا أَنْتُمْ بَشَرٌ تَنْتَشِرُونَ وَمِنْ أَيْتِهَ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ اَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَوَدَّةً وَ رَحْمَةً إِنَّ فِي ذَلِكَ لَايَتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ - وَ مِنْ أَيْتِهِ خَلْقُ السَّمَوتِ وَ الْأَرْضِ وَاخْتِلَافُ الْسِنَتِكُمْ وَ الْوَانِكُمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَا يَتِ لِلْعَلِمِينَ - وَمِنْ ايْتِهِ مَنَامُكُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَابْتِغَاؤُكُمْ مِنْ فَضْلِهِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَتٍ لاوروور لقَوْمٍ يسمعون ترجمہ ۔ تو اللہ ہی کی تسبیح کرو شام کو اور صبح کو۔ اور اسی کے لئے حمد ہے آسمانوں اور زمین میں اور تیسرے پہر اور دو پہر جب ہو۔ وہ اللہ زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور زمین کو زندہ کرتا ہے اس کے مرے پیچھے ۔ اسی طرح قبروں سے نکالے جاؤ گے۔ اور اس کے نشانات میں سے (ایک) یہ نشان بھی ہے کہ اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا۔ پھر اس پیدائش کے نتیجہ میں تم بشر بن جاتے اور تمام زمین میں پھیل جاتے ہو۔ اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ اس نے پیدا کر دیا تمہارے لئے تمہارے ہی میں سے بیبیوں کو تاکہ تم آرام پاؤ ان کے ساتھ اور تمہارے میں پیار رکھ دیا اور مہربانی۔ کچھ شک نہیں کہ اس میں نشانیاں نشانیاں ہیں ہیں ان ان کے کے ۔ لئے جو غور و فکر کرتے ہیں۔ اور اس کی نشانیوں میں سے آسمان آسمان وزمین وزمین کا کا پیدا کرنا ہے اور تمہاری بولیوں اور رنگتوں کا مختلف ہونا بھی۔ کچھ شک نہیں کہ اس میں نشانیاں