حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 21 of 548

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳) — Page 21

حقائق الفرقان ۲۱ سُورَةُ الْأَنْفَال نے پورا کر دیا کام جو وہ کر چکا تھا۔ وہی مرے جو مرتا ہے دلیل سے اور وہی زندہ رہے جو زندہ رہتا ہے دلیل سے ۔ بے شک اللہ بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے۔ تفسیر ۔ عَنْ بَيِّنَةٍ - حجت ملزمہ کے ساتھ ۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر امورخه ۳۰ ستمبر ۱۹۰۹ ء صفحه ۱۱۳) مجھے یہ بات بتلائی گئی ہے کہ ان ہی نبیوں کا ذکر قرآن نے فرمایا ہے۔ جن کے بلاد میں وں اور فرماں برداروں کے نشانات صحابہ کرام کے۔ کے لئے موجود ہیں۔ اور جہاں پیغمبر خدا نے احاصل کرنی تھی اور صحابہ کرام نے دیکھ لینا تھا ۔ لِيَهْلِكَ مَنْ هَلَكَ عَنْ بَيِّنَةٍ وَيَحْيِي مَنْ حَى عَنْ بَيِّنَةٍ صحابہ وہاں پر پہنچے ۔ ان کا نمونہ یہ تھا کہ نبی کی مخالفت اور متابعت کا کیا انجام نافرمانوں کامیابی رض ہوتا ہے؟ اب جب کہ ہر جگہ واعظ موجود ہے تو مجلس وعظ رفتنت خبط است مرگ ہمسایہ واعظ تو بس است کے الحکم جلد ۵ نمبر ۱ مورخه ۱۰ جنوری ۱۹۰۱ ء صفحه ۱۴) ۴۴، ۴۵ - إِذْ يُرِيكَهُمُ اللهُ فِي مَنَامِكَ قَلِيلًا وَ لَوْ أَرْكَهُمْ كَثِيرًا لَفَشِلْتُمْ وَلَتَنَازَعْتُمْ فِي الْأَمْرِ وَلَكِنَّ اللهَ سَلَّمَ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ وَ إِذْ يُرِيكُمُوهُمْ إِذِ الْتَقَيْتُمْ فِي أَعْيُنِكُمْ قَلِيلًا وَ يُقَلِّلُكُمْ فِي أَعْيُنِهِمْ لِيَقْضِيَ اللهُ اَمْرًا كَانَ مَفْعُولًا وَ إِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ - ورود ترجمہ ۔ جب اللہ نے دکھا یا کافروں کو تیری آنکھ میں یا تجھے ( خواب میں ) تھوڑے سے اور اگر وہ تجھ کو بہت دکھاتا ان کو تو تم ضرور پھسل جاتے اور جھگڑا کرتے کام میں لیکن اللہ نے بچا لیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ بخوبی جانتا ہے دلوں کی باتیں یا صدر مقام یعنی دماغ کا حال۔ اور جب تم کو دکھائے کا فر اللہ نے جب تم جنگ کر رہے تھے تمہاری آنکھوں میں تھوڑے سے اور تم کو تھوڑے دکھا یا ان کی آنکھوں میں تاکہ پورا کرے اللہ اس کام کو جس کو وہ اپنے علم میں کر چکا تھا اور اللہ ہی کی طرف سب کام پھرتے ہیں۔ لے تیرا وعظ ونصیحت کی مجلس میں جانا پاگل پن ہے، تیرے لئے تو تیرے ہمسایہ کی موت ہی سب سے بڑا واعظ ہے۔ (از ناشر )