حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱) — Page 349
حقائق الفرقان ۳۴۹ خاص خاص مگر ہم معنی وعدوں کا بیان = = = = = = سُورَةُ الْبَقَرَة تکوین ( پیدائش) باب ۱۷-۱۹ خاتون سارہ آپ کی اولاد بے شمار ہوگی ۔ ۱۶ - ۱۰ خاتون ہاجرہ آپ کی اولاد بے شمار ہوگی ۔ ۱۱-۲۵ آپ کے فرزند اسحق کو برکت دی اللہ تعالیٰ نے ۔ ۱۷۔۲۰ آپ کے فرزند اسمعیل کو برکت دی اللہ تعالیٰ نے ۔ ۲۱۔ آپ کے دردو غم کو سنا اللہ نے۔ ۱۶۔۱۱ آپ کے دردو غم کو سنا اللہ نے ۲۴-۲۶ آپ کے فرزند کے ساتھ خدا تھا۔ = = = = = = = = پیدائش = = = = = = = = = = = = = = = = ۲۰-۲۱ آپ کے فرزند کے ساتھ خدا تھا۔ ۱۰ - ۲۵ ی تقسیم اللہ تعالیٰ نے زمانہ یقطان میں کر دی تھی۔ ۱۷۔ آپ کی اولاد کو زمین کنعان دی گئی ۔ ۱۵ - ۱۸ آپ کی اولا د کوز مین عرب عنایت ہوئی۔ ۱۶۔ آپ کے فرزند کا اللہ تعالیٰ نے نام رکھا۔ ۱۷۔۱۹ آپ کے فرزند کا اللہ تعالیٰ نے نام رکھا۔ ۱۷ ۱۶ آپ کا فرزند بادشاہوں اور قوموں کا باپ ہوا۔ ۲۰۱۷ - ۲۶-۲۵۔ آپ کا فرزند بادشاہوں اور قوموں کا باپ ہوا ۔ ۱۵- ۴ آپ کا فرزند پہلوٹا اور وعدہ وراثت اور تسلی کا پہلا مصداق تھا۔ سارہ ہاجرہ ۱۶ - ۱۲ ۔ آپ کو برکت دی گئی اور فرزند کی بشارت دی گئی اور آپ کو بتایا گیا کہ وہ عربی ہوگا۔ نکتہ ۔ اُردو تر جموں میں لفظ وحشی اور جنگلی لکھا ہے جو ٹھیک لفظ عربی یا اُمّی کا مترادف ہے دیکھیں تو اہل کتاب اسے کیونکر گوارا کر سکتے ہیں )