اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1417 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1417

۸۵ ابراہیم بھلائی سکھانے والا پیشوا تھا اور اللہ کا کامل آپ عظیم الشان انسان ہیں۔آنحضور " کو آپ سے تشبیہ ۵۸۰ دی گئی (ابراہیم (۳۶) ۵۳۵ فرمانبرا دار تھا ( الحل :۱۲۱) ہم نے ابراہیم ک را ہنمائی فہم سلیم عطا کی (الانبیاء:۵۲۰) تم کہو کہ ہم نے ابراہیمی طریقہ اختیار کیا ہے جو موحد ابراہیم نوح کی راہ پر چلنے والا تھا (الصافات (۸۴) لوگوں کا پیشوا بنایا (البقرة :۱۲۵) ہم نے ابراہیم کو دنیا میں چن لیا تھا ( البقرۃ: ۱۳۱) ۶۸۱ ۹۴۸ ۴۲ ۴۴ تھا ( البقرۃ : ۱۳۶) ( آل عمران : ۹۶) ۴۵ ۱۳۲ تمہارے لئے ابراہیم اور اس کے ساتھیوں میں نیک نمونہ ہے (الممتحنہ:۵) ہم نے ابراہیم کے خاندان میں کتاب دانائی دی اور بڑی ابراہیم پر سلامتی ہو (الصافات: ۱۱۰) بھاری سلطنت بھی دی ہے اللہ نے ابراہیم کو دوست بنایا ( النساء: ۱۲۶) ۱۸۰ ۱۱۷۲ ۹۵۲ بیت اللہ میں مقام ابراہیم بھی ہے ( آل عمران: ۹۸) ۱۳۲ ۲۰۳ ابراہیم نے اپنے بیٹوں کو اطاعت و فرمانبرداری کی وصیت یقینا ابراہیم بڑا آہ آہ کہنے والا نرم دل بردبار تھا ( عود : ۷۶) کی (البقرة: ۱۳۳) (التوبة : ۱۱۴) ۴۷۳ م م اور جب ہم نے ابراہیم کے لئے وہ مکان جس میں بیت ۴۲۳ اللہ ہے مقرر کیا کہ عبادت الہی کروشرک نہ کرو اور میرے ابراہیم کا مجادلہ اپنے لئے نہیں بلکہ بسبب نرم دل ہونے گھر کو پاک رکھو طواف، قیام، رکوع و سجدے کرنے والوں ۴۷۳ کے لئے (الحج: ۲۷) ۷۰۰ کے غیروں کے لئے تھا (ھود: ۷۵) ابراہیم نے کہا کہ میرے رب نے مجھے پیدا کیا وہ ہدایت قربانی حضرت ابراہیم کے نوجوان بیٹے کے عظیم الشان دیتا ہے کھانا کھلاتا پلاتا، بیمار ہوتا ہوں تو شفا دیتا ہے واقعہ کی یادگار ہے جس کی نسبت ذبیح کا حکم ہے ( الج: ۲۹) (الشعراء: ۷۹۔۸۱) 6 ۷۷۳ ۱۱۲۰ آپ نے بیٹے کو کہا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے 2+1 ابراہیم جس نے اپنا عہد پورا کیا (النجم : ۳۸) اللہ کی نعمتوں کا شکر گزار تھا اللہ نے اس کو چن لیا تجھے ذبح کر رہا ہوں بیٹے نے کہا کہ کر گزر (الصافات: ۱۰۳) تھا ( النحل :۱۲۲) ۵۸۰ ۹۵۰ ابراہیم نے کہا کہ میں اللہ کی طرف ہجرت کرتا ہوں آپ نے اسماعیل کو قربانی کے لئے لٹالیا تو ہم نے کہا اے (العنکبوت : ۲۷) آپ کی اہل مکہ کے لئے دعائیں (البقرۃ: ۱۳۷) (ابراہیم : ۳۶) ۸۳۶ ابراہیم تو نے اپنی رو یا سچ کر دکھائی ہے ۴۳ (الصافات: ۱۰۴، ۱۰۶) ۵۳۵ ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا حال سنا ( الحجر (۵۲) ۹۵۱ ۵۴۷ آپ کی دعائیں (الشعراء: ۸۴، ۸۸) ۴۳ ۷۷۴،۴۴ ہمارے بھیجے ہوئے آپ کے پاس خوشخبری لے کر آئے۔آپ کی دعا کی قبولیت کہ ہر مسلمان نماز میں آپ پر درود آپ جلدی سے تلا ہوا بچھڑا لے کر آئے (حود :۷۰) پڑھتا ہے (الشعراء: ۸۵) 225 (الذاریات: ۲۷،۲۶) ۴۷۲ ۱۱۰۳